Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی ناممکن بنا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی ناممکن بنا دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی ناممکن بنا دیا، آٹے کی قیمت بڑھتے ہی نان بائیوں نے روٹی بھی مہنگی کردی۔

ذرائع کے مطابق گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، شہر میں گندم کی قیمتیں بڑھتے ہی دکانداروں نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔

اس کے باعث شہر سمیت ملحقہ علاقوں کے تندور مالکان نے سرکاری ریٹ پر روٹی فروخت کرنے کی بجائے من مرضی کے نرخ مقرر کرکے روٹی کی قیمت 20 روپے وصول کرنی شروع کررکھی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے مطالبہ کیاہے کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے دکانداروں اور نان بائیوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی جائیں تاکہ غریب مزدور طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے بچوں کو 2 وقت کی روٹی مہیا کرسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث تین ملزمان گرفتار

31 دسمبر, 2024

محکمہ زراعت نے گندم کی کٹائی اور گہائی سے متعلق کسانوں کو سفارشات جاری کردیں

15 اپریل, 2024

جہلم سمیت ضلع بھر میں بلا لائسنس میڈیکل سٹورز اور غیر قانونی لیبارٹریوں کی بھر مار

9 اکتوبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا چہلم جلوس کے روٹ کا دورہ، ڈی پی او نے سکیورٹی پر بریفنگ دی

30 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں