Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات کیلئے ضلع جہلم کے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات کیلئے ضلع جہلم کے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
2 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کی گئی ہیں جس کے مطابق ضلع جہلم میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد2 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 3 نشستیں ہوں گی۔

حلقہ بندیوں میں 1998 والا فارمولا دوبارہ دوہرا دیا گیا۔ تمام دیہی علاقے این اے 61 میں اور شہری علاقے این اے 60 میں شامل کر دیئے گئے۔ جہلم رورل اور جہلم شہری دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ جہلم کے شہری علاقے این اے 61 سے فارغ کر کے این اے 60 میں شامل کر دیئے گئے۔

ابتدائی حلقہ بندیوں کے بعد ضلع جہلم سے الیکشن کمیشن کو ایک درجن سے شکایات اور تجاویز موصول ہوئیں لیکن قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حد بندی میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔

حلقہ بندیوں میں حلقہ این اے 60 جہلم ون میں سوہاوہ، دینہ اور جہلم کا شہری علاقہ جبکہ حلقہ این اے 61 ٹو میں جہلم دیہی، پنڈدادنخان، سوہاوہ اور دینہ کے دیہی علاقے شامل کئے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقوں کے بعد ضلع جہلم کے صوبائی حلقوں کے نمبر تبدیل ہو گئے ہیں۔ تحصیل سوہاوہ اور دینہ کو شامل کر کے حلقہ پی پی 24 جہلم ون بنایا گیا ہے، جہلم اور دینہ کے چند علاقے شامل کر کے حلقہ پی پی 25 جہلم ٹو جبکہ حلقہ پی پی 26 تھری میں تحصیل پنڈدادنخان مکمل اور جہلم کے چند علاقے شامل کئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پہلے پانچ اگست 2022 کو حلقہ بندیاں کی تھیں مگر پھر ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج شائع ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق نئے سرے سے حلقہ بندیاں کرنا پڑیں۔

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق کمیشن نے گزشتہ تین ماہ میں ضلع جہلم سمیت ملک بھر کے حلقوں کا از سر نو جائزہ لیا اور پھر تجاویز اور شکایات کے جائزے کے بعد نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جمعرات 30 نومبر 2023 کو جاری کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بیوی، سالے اور سالی کا ساتھی کے ہمراہ شوہر پر مبینہ حملہ، سربازار وحشیانہ تشدد، بازو ٹوٹ گیا

14 مارچ, 2025

جہلم میں تجاوزات کے خاتمہ کے آپریشن پر مٹی ڈال دی گئی، شہر دوبارہ تجاوزات کی زد میں

19 مئی, 2025

علمائے کرام نے مشاورت کے بعد محرم الحرام کے پیش نظر 20 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا

7 جولائی, 2024

انجینئر محمد علی مرزا کی رہائی قریب؟ عدالت کے اہم ریمارکس

7 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں