Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسم گرما کی شدت کے ساتھ ہی جہلم میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ میں غیرمعمولی اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسم گرما کی شدت کے ساتھ ہی جہلم میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ میں غیرمعمولی اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موسم گرما کی شدت کے ساتھ ہی سوئی گیس کے استعما ل میں واضح کمی کے با وجو د گیس کی لوڈشیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ، شہر بھر کے مختلف علا قوں میں گیس شا م سے صبح تک کے اوقا ت میں غا ئب رہنا معمو ل بن گیا۔ صا رفین پریشا ن، سخت گرمی کے موسم میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالا تر، صارفین کو محکمہ سوئی نادرن گیس نے ہزاروں کے بل بھی بھجوادیئے۔

تفصیلات کے مطابق مو سم میں تبدیلی کے با وجو د سوئی گیس لو ڈ شیڈنگ میں کمی واقع نہ ہوسکی۔ جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں شام ہوتے ہی سوئی گیس بند کردی جاتی ہے اور صبح تاخیر سے گیس کا پریشر بحال کیا جاتا ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا یہ سلسلہ پچھلے کئی ماہ سے تواتر کے ساتھ جاری ہے۔

صارفین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی انتظامیہ سردیوں کے نرخوں والے بل آج بھی صارفین کو بھجوا رہے ہیں۔ اس طرح صارفین گیس کی عدم دستیابی کے باوجود ہزاروں روپے ماہوار بل ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

جہلم کے سوئی گیس صارفین نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیاہے کہ سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے جائیں اور سوئی گیس پر عائد کئے گئے ٹیکسسز میں کمی کی جائے تاکہ صارفین سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کا بڑے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ

23 جنوری, 2025

جہلم پولیس کی کامیاب کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

23 فروری, 2025

جلالپور کندوال نہر منصوبے میں ناقص حکمت عملی، رتوال کے مکین محصور ہو کر رہ گئے

22 جنوری, 2025

جہلم کے بازاروں، گلیوں اور چوک چوراہوں میں بجلی، کیبل اور انٹرنیٹ کی لٹکتی تاریں شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں

13 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں