Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: زونگ نے انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ کے ساتھ جہلم کے صارفین کیلئے ’’اپنا شہر ہائبرڈبنڈل‘‘ متعارف کرادیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

زونگ نے انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ کے ساتھ جہلم کے صارفین کیلئے ’’اپنا شہر ہائبرڈبنڈل‘‘ متعارف کرادیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے جہلم میں رہنے والے صارفین کو امریکہ اور کینیڈا میں انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ (IDD)کی سہولت دینے کے لیے ’’اپنا شہر ہائبرڈبنڈل‘‘ متعارف کرادیا ہے۔

یہ ایک گیم چینجر پیشکش ہے جو جہلم میں بسنے والے زونگ فورجی کے صارفین کو صرف 6 پیسے فی سیکنڈکی ناقابل یقین حد تک سستی شرح پر امریکہ اور کینیڈامیں ڈائریکٹ ڈائل کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

اپنا شہر جہلم کی یہ پیش کش 5GBڈیٹا،30آف نیٹ منٹ،1000آن نیٹ منٹ اور 1000ایس ایم ایس پر مشتمل ہے جو کہ 150روپے کے لوڈ پر دستیاب ہے۔امریکہ اور کینڈا میں انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ متعارف کرانے سے اب جہلم کے صارفین انتہائی سستے داموں اپنے پیاروں سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔

اپنا شہر جہلم آفر زونگ کے ریجنل بنڈل کے اقدام کا ایک حصہ ہے، جسے خاص طور پر جہلم میں صارفین کی منفرد ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس بات کومدنظر رکھتے ہوئے کہ جہلم کے لوگوں کے خاندانوں کی ایک کثیر تعداد امریکہ اور کینیڈا میں مقیم ہے، زونگ فورجی نے ایک بے مثال سہولت پیش کرکے بین الاقوامی کالنگ کو مقامی فوائد کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔

زونگ 4G میں LDI اور IR کے ڈائریکٹر خرم اسحاق نے کہا کہ،’’اپنا شہر جہلم آفر خاص طور پر جہلم میں بسنے والے ہمارے قابل قدر صارفین کے لیے تیار کی گئی ہے ۔ پاکستان میں مقامی بنڈل متعارف کرانے والے پہلے ٹیلی کام نیٹ ورک کے طور پر زونگ فورجی ذاتی نوعیت کے حل فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے جو تمام صارفین کے لیے مواصلاتی تجربے کو بہتر بنارہا ہے۔‘‘

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زمین روشن کرنے کیلئے خلا میں بڑا آئینہ نصب کرنے والا روس کا انوکھا منصوبہ کیا تھا؟

12 فروری, 2025

کمشنر اور آر پی او کا ضلع جہلم کا دورہ، محرم الحرام کے سکیورٹی و انتظامی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

25 جون, 2026

14 اگست تجدید عہدِ محبت کا دن ہے، تمام مدارس و دفاتر پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ مرکزی علماء کونسل جہلم

10 اگست, 2025

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 سے زائد گرفتار

29 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں