Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقہ میں لڑائی کے دوران 2 افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقہ میں لڑائی کے دوران 2 افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
20 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں لڑائی کے دوران 2 افراد کو قینچی کے وار کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل تھانہ ڈومیلی کے علاقہ دانی دہرہ میں گھریلو لڑائی جھگڑا ہوا جس پر محمدفیصل نے محمدقدوس اور محمدمعشوق کو قینچی کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔شور کرنے پراہل محلہ نے موقع پر پہنچے تو ملزم موقع سے بھاگ گیا۔

اطلاع ملتے ہی تھانہ ڈومیلی موقع پرپہنچ مزید تفتیش کاآغاز کیااور زخمی شخص مشعوق کی مدعیت میں مقدمہ درج کرایاجس پر تھانہ ڈومیلی پولیس نے فرض شناس آفیسر اے ایس آئی محمدتنویر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ملزم سے مزید تفتیش کاآغاز کردیا، اہل علاقہ نے ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کا طلبہ کو کم قیمت پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ

27 دسمبر, 2023

سوہاوہ میں منشیات فروشی عروج پر، نوجوان نسل متاثر ہونے لگی

17 مئی, 2026

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، سید انیق حیدر شاہ گروپ کی شاندار کامیابی

11 جنوری, 2025

سوہاوہ: چوہدری عمار فرخ کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی دادرسی، سڑک و بجلی کی بحالی کے احکامات

21 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں