Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹراما سینٹر ضلع جہلم کی عوام کے لیے ایک اہم منصوبہ ہے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹراما سینٹر ضلع جہلم کی عوام کے لیے ایک اہم منصوبہ ہے، بلال اظہر کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے زیر تعمیر ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔

انہوں نے ٹراما سینٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور معیار کو برقرار رکھا جائے تاکہ یہ منصوبہ مقررہ وقت پر مکمل ہو سکے۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ٹراما سینٹر ضلع جہلم کی عوام کے لیے ایک اہم منصوبہ ہے جو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ایک بڑا کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ٹراما سینٹر کی تکمیل سے ضلع جہلم میں صحت کے شعبے میں بہتری آئے گی اور حادثات یا ہنگامی صورتحال میں متاثرین کو فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے گی، اس منصوبے سے نہ صرف جہلم بلکہ ارد گرد کے علاقوں کے لوگوں کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

بعد ازاں بلال اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے کریم پورہ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے تعمیر ہونے والی گلیوں اور سیوریج کے کام کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے مکمل ہونے والی گلیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی اور باقی جو گلیاں ابھی تک مکمل نہیں ہو سکیں ان کو بھی جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں اور ان منصوبوں کی بروقت تکمیل عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
broken clouds
23° _ 23°
39%
3 m/s
بدھ
23 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ،بجلی فی یونٹ 3 روپے 33 پیسے مہنگی کر دی گئی

5 جولائی, 2024

جہلم جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

23 اپریل, 2025

بجلی اور سوئی گیس کے بھاری بلوں نے صارفین کی چیخیں نکلوا دیں

14 فروری, 2024

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سوہاوہ میں ویلیج تھیٹر/اصلاحی پتلی تماشا کا انعقاد

5 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں