Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پرائیویٹ ڈاکٹرز کی فیس مریضوں کی پہنچ سے کوسوں میل دور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پرائیویٹ ڈاکٹرز کی فیس مریضوں کی پہنچ سے کوسوں میل دور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع کی چاروں تحصیلوں میں پرائیویٹ ڈاکٹرز کی فیس مریضوں کی پہنچ سے کوسوں میل دور ہیں۔

غریب مریض مہنگائی کے دور میں علاج کیلئے اتائیوں کے کلینکس سے رجوع کرنے پر مجبور ہیں، اگر کسی مریض کے پاس فیس کم ہوتو ایسے مریضوں کو ذلیل کر کے دھکے دے کر ہسپتال سے نکال دیتے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ادویات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، پرائیویٹ ڈاکٹرز کی بھاری فیس، ہسپتال کے اندر بنائے گئے میڈیکل سٹورز، کمروں کے کرایوں کے نام پر لوٹ مار، لیبارٹریوں کے مہنگے ٹیسٹوں کے نام پر لوٹ مار نے مہنگائی کے اس پرفتن دور میں غریب مریضوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا شروع کر دیا ہے۔

شہریوں نے وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ڈاکٹرز کی فیس بھی مقرر کی جائے تاکہ شہری مناسب فیس ادا کرکے علاج معالجہ کرواسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دودھ اور دہی کے نام پر مبینہ طور پر مضر صحت لیکوئیڈ فروخت ہونے لگا

10 جون, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں 14 سالہ لڑکا سمال ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

29 اپریل, 2026

پنجاب تحفظ صارفین ایکٹ عوامی فلاح اور معیار زندگی بلند کرنے کے لیے بہت اہم ہے، صباء سحر

30 مئی, 2024

پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

22 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں