Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں بھی غیر معمولی اضافہ ہونے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں بھی غیر معمولی اضافہ ہونے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں کی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں بھی غیر معمولی اضافہ ہونے لگا۔ شہری غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھروں کا کوڑا کرکٹ قریبی خالی پلاٹوں ، نالوں میں پھینکنے لگے، شہری آبادیوں میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں بڑھتی ہوئی آبادیوں کیوجہ سے مکین غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھروں کی گندگی قریبی خالی پلاٹوں ، نالوں ، گلی محلوں یا سڑکوں کے کنارے پھینک دیتے ہیں جس کیوجہ سے آبادیوں میں گندگی ، کیڑے مکوڑے ، مچھراور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

گندگی سے اٹھنے والے تعفن سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہاہے ۔ شہریوں کو چاہیے کہ گھروں کی گندگی شہر میں جہاں فلتھ ڈپو یا ڈسٹ بن موجود ہیں وہاں پھینکیں تا کہ شہری آبادیاں گلی محلے گندگی سے پاک رہ سکیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر سمیت ملحقہ علاقوں کے گلی محلوں میں مزید ڈسٹ بن جبکہ ڈپٹی کمشنر مضافاتی علاقوں میں فلتھ ڈپو تعمیر کروائیں جہاں سے سینٹری ورکرز روزانہ کی بنیاد پر گندگی اٹھانے کے پابند ہوں۔

انہوں نے میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں جو خالی پلاٹ موجود ہیں ان کے مالکان کو خالی پلاٹوں کے ادرگرد چاروں اطراف دیوار یںتعمیر کرنے کا پابند بنائیں تاکہ شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ چکوال روڈ پر مسافر وین الٹ گئی، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

22 دسمبر, 2024

امریکہ میں مقیم پاکستانی نے 9 ملین ڈالر پاکستان کی معروف یونیورسٹی کو عطیہ کر دیئے

23 نومبر, 2023

دینہ: ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کے والد محترم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کی شرکت

30 مئی, 2025

محکمہ تعلیم میں ترقی پانے والے اساتذہ اور سٹاف مبارکباد کے مستحق ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم سید رملہ علی

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں