Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم کے سرجن ڈاکٹر نے 9 سالہ بچے کا غلط آپریشن کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم کے سرجن ڈاکٹر نے 9 سالہ بچے کا غلط آپریشن کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے محلہ اسلام پورہ کے رہائشی جمیل اختر ولد قربان حسین نے بتایا کہ میرا پوتا جس کی عمر 9 سال ہے کے پیٹ میں شدید درد شروع ہوئی جسے لیکر سول ہسپتال گئے ، ڈاکٹر نے چیک کرکے سرجن ڈاکٹر جمال ناصر ملک کے پاس بھجوادیا، جنہوں نے چیک کرنے کے بعد بتایا کہ ویسے ہی بچے کے پیٹ میں درد ہے ۔ادویات استعمال کریں بچہ ٹھیک ہو جائیگا، لیکن کسی قسم کا افاقہ نہ ہوا ، اس طرح اگلے روز 13 اکتوبر کو لیکر دوبارہ سول ہسپتال گیا۔

جمیل اختر نے بتایا کہ ڈاکٹر نے حسب ِ معمول چیک کرکے ہمیں بتایا کہ بچہ صحت مند ہے کوئی بیماری نہیں اس طرح تسلی دیکرگھر بجھوادیا،پوری رات بچہ تڑپتا رہا 14 اکتوبر کو دوبارہ لیکر بچے کو سرجن ڈاکٹر کی خدمت میں حاضر ہوا ، اس طرح ہسپتال کے باہر واقع نجی لیب سے بچے کاالٹراساؤنڈ کروایا تو ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ بچے کو اپنڈکس کی تکلیف ہے فوری آپریشن کروایا جائے،الٹراساؤنڈ رپورٹ سرجن ڈاکٹر کی خدمت میں پیش کی تو انہوں نے کہا کہ کل آپریشن کرینگے۔

جمیل اختر نے بتایا کہ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سرمد کیانی بھی موجود تھے، میں نے بتایا کہ کل اتوار ہے کل آپ میرے پوتے کا آپریشن کس طرح کرینگے توڈاکٹر نے کہا کہ یہ مسئلہ ہمارا ہے آپ پریشان نہ ہوں ، اس طرح ڈاکٹرز نے اتوار کو آپریشن کرنے کی بجائے سوموار کو آپریشن کرنے کا حکم جاری کیا۔

متاثرہ بچے کے دادا نے بتایا کہ اس طرح سرجن ڈاکٹر جمال ناصر ملک اور ڈاکٹر عمر نے آپریشن تھیٹر میں میرے پوتے کا آپریشن کیا اور مجھے سرجن ڈاکٹر نے بتایا کہ اپینڈکس پیٹ میں پھٹ گئی تھی بہرحال ہم نے آپریشن کر دیا ہے ۔لیکن بچہ مسلسل تڑپ رہا تھا بچے کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے میں نے میڈیکل سپرٹنڈنٹ کو حقائق سے آگاہ کیا جس پر سرجن نے ہمیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی ریفر کردیااس طرح میں اپنے پوتے کو لیکر 20 اکتوبر کی صبح راولپنڈی چلا گیا۔

جمیل اختر نے بتایا کہ راولپنڈی ہسپتال والوں نے ہمیں بتایا کہ یہ آپریشن خراب ہو چکا ہے جس ہسپتال سے آپریشن کروایا ہے مریض کو اسی ہسپتال لے جاؤمیں نے منت سماجت کی لیکن انہوں نے علاج کرنے سے صاف انکار کر دیا، اس طرح میں اپنے پوتے کو لیکر کمپلکس ہسپتال میں کیا جہاں ڈاکٹر نے فرسٹ ایڈ دینے کے بعد کہا کہ بچے کو اس ہسپتال لے جاؤ جہاں سے اس کا آپریشن کروایا ہے۔

متاثرہ بچے کے دادا نے بتایا کہ اس طرح 21 اکتوبر کو دوبارہ میں اپنے پوتے کو لیکر سول ہسپتال جہلم گیا جہاں سرجن نے میرے پوتے کو دوبارہ ہسپتال میں داخل کرلیا، لیکن میرے پوتے کو کسی قسم کا آرام نہ آیامجبوراً میں اپنے پوتے کو لیکر سی ایم ایچ ہسپتال لے گیاجہاں ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے بچے کی تکلیف کو ختم کر دیا،سول ہسپتال کے ڈاکٹرز کی غفلت اور نااہلی کیوجہ سے میرے سمیت میری فیملی کو سخت اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔

متاثرہ شخص جمیل اختر نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری ہیلتھ ، کمشنر راولپنڈی ، ڈپٹی کمشنر جہلم ، چیف ایگزیکٹوآفیسر جہلم سے مطالبہ کیاہے کہ میرے ساتھ ہونے والے زیادتی کی انکوائری کروائی جائے ،غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب ڈاکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کیاجائے تاکہ آئندہ کوئی غریب شخص ایسی مشکلات کا شکار نہ ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کا کام جلد ترجیحی بنیادوں پر شروع ہو گا، چوہدری فرخ الطاف

17 مارچ, 2024

جہلم میں عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں رش بڑھ گیا

17 مارچ, 2026

عجوہ مارٹ جہلم میں آتشزدگی، 27 سالہ نوجوان زخمی، لاکھوں کا نقصان

27 اکتوبر, 2023

دینہ میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 2 خواتین سمیت 5 افراد گرفتار

5 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں