Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سارہ شریف قتل کیس کی سماعت مکمل، جیوری اپنا فیصلہ دے گی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سارہ شریف قتل کیس کی سماعت مکمل، جیوری اپنا فیصلہ دے گی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 دسمبر, 2024
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

لندن: سارہ شریف قتل کیس کی سماعت مکمل ہو گئی، اب جیوری اپنا فیصلہ دے گی۔

تفصیلات کے مطابق 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں جہلم سے تعلق رکھنے والے والد، سوتیلی ماں اور چچا کے خلاف اولڈ بیلی کی عدالت میں چلنے والے مقدمے کی سماعت مکمل ہو گئی، جج نے جیوری کو اپنا فیصلہ دینے کے لیے کہہ دیا ہے۔

جیوری ممبران کیس پر غور کرنے کے بعد الگ الگ اپنا فیصلہ دیں گے، یہ جیوری 9 خواتین اور 3 مردوں پر مشتمل ہے، ہائیکورٹ کے جج نے جیوری ممبران کو ہدایت کی کہ اگر ہو سکے تو وہ ایک متفقہ فیصلے کے ساتھ واپس آئیں۔

جج نے جیوری سے یہ بھی کہا کہ وہ ہر ملزم کے خلاف قتل کے متبادل الزام کے طور پر غیر ارادی قتل کی فرد جرم پر بھی غور کر سکتے ہیں۔

سارہ شریف کی لاش گزشتہ سال ووکنگ، سرے میں اپنی رہائش گاہ سے ملی تھی، واقعے کے بعد سارہ کے والد، چچا اور سوتیلی والدہ پاکستان فرار ہو گئے تھے، سارہ کے جسم پر تشدد کے درجنوں نشانات پائے گئے تھے۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کے علاقہ کڑی جنجیل کے رہائشی 43 سالہ عرفان شریف، 30 سالہ بینش بتول اور 29 سالہ فیصل ملک پر قتل اور اقدام قتل کی فرد جرم عائد ہے، سارہ کے والد نے سماعت کے دوران جرم کے ارتکاب کا اعتراف کیا تھا تاہم سوتیلی والدہ اور چچا نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جعلی مینڈیٹ والوں نے ملک و قوم کو قرضوں کے سونامی کے حوالے کر دیا، تحریک انصاف نارتھ ویسٹ

4 جون, 2024

پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

10 جون, 2024

علامہ اقبال کی شاعری، افکار اور فلسفہ عالمگیر اپیل رکھتا ہے، آمنہ بلوچ

10 نومبر, 2023

ہمارے قائدین اور کارکنان کی ملک کیلئے بڑی قربانیاں ہیں، رہنما پاکستان پیپلزپارٹی

8 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں