Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 4 افراد گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 4 افراد گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
21 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی جانب سے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات جاری ہیں۔ دریائے جہلم اور ندی نالوں میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ ہے تاکہ پانی میں ڈوبنے جیسے واقعات سے قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔

اسی سلسلے میں تھانہ سٹی پولیس جہلم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر چار ملزمان محمد عمران، محمد آصف، محمد ارشاد اور محمد عدنان کو دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ان افراد نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریا میں نہا کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالا اور دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے واقعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ دریاؤں اور ندی نالوں میں نہانا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، اسی لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ قانون کا احترام کریں اور اپنے بچوں کو ان خطرناک مقامات پر جانے سے روکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی تاکہ شہریوں کی قیمتی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ جہلم پولیس عوامی آگاہی کے لیے بھی مہم جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ڈوبنے کے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
light rain
34° _ 34°
58%
3 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
40 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جہلم میں معمولی تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 12 افراد زخمی
18 اگست, 2026
جہلم میں جدید کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی نوجوانوں کیلئے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی
16 اگست, 2026
مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری
16 اگست, 2026
جہلم پولیس میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے
16 اگست, 2026
جہلم میں مبینہ جوئے کا بازار گرم، نوجوان کنگال ہونے لگے، بکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن متوقع
16 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: جی ٹی روڈ کو موٹروے کے معیار پر اپ گریڈ کرنے کی جائے، سرفراز ملک

2 فروری, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ، سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا

31 مارچ, 2025

یو اے ای میں پاکستانی شہری بیٹھے بٹھائے عالیشان گھر کا مالک بن گیا

14 جنوری, 2024

سوہاوہ: ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمہ میں نامزد اور عمر قید کی سزا پانے والا ملزم کو بری کر دیا

20 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں