Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں معمولی تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 12 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں معمولی تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 12 افراد زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
18 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے علاقے چک مہمندہ میں معمولی تنازع پر دو گروپوں میں تصادم سے 12 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز جہلم کے علاقے چک مہمندہ میں گزشتہ روز ہونے والی تلخ کلامی کے بعد دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے دونوں فریقین کے 12 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق تصادم ڈاکٹر قمر گروپ اور زیب علی گروپ کے درمیان ہوا۔ دونوں گروپوں کے درمیان گزشتہ روز معمولی تنازع پر تلخ کلامی ہوئی تھی، جو بعد ازاں جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی۔

زیب علی گروپ کے زخمیوں میں زیب علی، طارق محمد، جہانگیر، منیر، رضوان، ثاقب علی اور محمد صغیر شامل ہیں، جبکہ ڈاکٹر قمر گروپ کے زخمیوں میں عبدالخالق، فہد علی، ڈاکٹر قمر، محمد زین اور خان سکندر شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں گروپ آپس میں رشتہ دار ہیں اور واقعے کے حوالے سے دونوں فریقین کی جانب سے درخواستیں موصول ہو گئی ہیں۔ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
light rain
34° _ 34°
58%
3 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
40 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جہلم میں جدید کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی نوجوانوں کیلئے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی
16 اگست, 2026
مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری
16 اگست, 2026
جہلم پولیس میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے
16 اگست, 2026
جہلم میں مبینہ جوئے کا بازار گرم، نوجوان کنگال ہونے لگے، بکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن متوقع
16 اگست, 2026
جہلم کے سینئر وکلاء کا جی ٹی روڈ کی خستہ حالی پر اظہارِ تشویش، فوری مرمت کا مطالبہ
16 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: الفلاح فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کندوال میں 18 مئی کو فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

15 مئی, 2025

نوابزادہ سید شمس حیدر نے بھی مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی

20 نومبر, 2023

دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 4 افراد گرفتار

21 جون, 2025

محکمہ خوراک گندم خریداری کا عمل آج سے شروع کرے گا

12 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں