Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں شہریوں کے ٹریفک چالان کی ادائیگی پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں شہریوں کے ٹریفک چالان کی ادائیگی پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صوبہ پنجاب میں شہریوں کے ٹریفک چالان کی ادائیگی پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک چالان کی ادائیگی پر 15روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے، جس کے بعد اب ہر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے جرمانے کے ساتھ اضافی پندرہ روپے ادا کرنے ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر 2ہزار روپے جرمانہ ہے ، جو اس ٹیکس کے نفاذ کے بعد 2ہزار 15روپے ہو جائے گا۔ اس ٹیکس کا نفاظ لرنر لائسنس پر بھی ہو گا، جس کی فیس 500روپے تھی جو اب بڑھ کر 515روپے ہو جائے گی۔

اسی طرح ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، نیا لائسنس اور کریکٹر سرٹیفکیٹس پر بھی 15روپے ٹیکس لاگو ہو گا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ 15روپے ٹیکس نافذ کرنے سے محکمے کو سالانہ 16کروڑ روپے کی اضافی آمدنی ہو گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دورن ٹریفک پولیس پنجاب کی طرف سے ایک کروڑ سے زائد شہریوں کے چالان کیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
39%
1 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
20 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومتی کمیٹی نے اپنے بیان میں سیکیورٹی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، فیصل چوہدری

20 جنوری, 2025

باسمتی چاول، دال مسور کی قیمتو ں میں کمی، پیاز، ٹماٹر اور آلو مہنگے

21 جون, 2024

یوم پاکستان؛ دینہ کے ہونہار سپوت ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا

23 مارچ, 2024

ضلع جہلم میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

29 ستمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں