Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اثریہ بوائز اسکول اینڈ کالج جہلم میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اثریہ بوائز اسکول اینڈ کالج جہلم میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اثریہ بوائز اسکول اینڈ کالج جہلم میں جشنِ آزادی کی شاندار اور پُررونق تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، اساتذہ اور معزز مہمانوں نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے مہمانانِ خصوصی موٹر وے پولیس انسپکٹر مشاہد حسن اور ٹریفک پولیس انسپکٹر غلام شبیر تھے، جو اپنی ٹیم کے ہمراہ شریک ہوئے۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسول ﷺ سے ہوا۔ طلبہ کے درمیان تقریری مقابلہ اور "معلوماتِ پاکستان” کوئز کا انعقاد کیا گیا، جن میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو موٹر وے پولیس انسپکٹر مشاہد حسن نے انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر افسران نے کہا کہ نوجوانوں کا حب الوطنی کا جذبہ ملک کا قیمتی سرمایہ ہے۔

تقریب میں رنگا رنگ ٹیبلوز، ملی نغمے اور پاکستان سے محبت پر مبنی شاعری پیش کی گئی، جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ بعدازاں پرنسپل محمد زاہد خورشید، ایڈمن بدر خورشید اور اساتذہ کی موجودگی میں مہمان خصوصی نے کیک کاٹا اور پرچم کشائی کی، جہاں شرکاء نے قومی ترانہ یک زبان ہو کر پڑھا۔

تقریب کے اختتام پر پرنسپل محمد زاہد خورشید نے بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو کیش انعامات اور شیلڈز پیش کیں اور پروگرام کی کامیابی پر اساتذہ و طلبہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور پاک فوج کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جب قلب میں بیماری ہو پھر سیدھی بات بھی سمجھ نہیں آتی اوربندہ اس کے اُلٹ سوچتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

12 اپریل, 2024

سی سی ڈی مقابلے میں مارے جانے والے تاج محمد عرف تاجو کے اہل خانہ کو ہراساں نہ کیا جائے، کرنل (ر) انور خان آفریدی

25 فروری, 2026

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جہلم تا لِلہ زیر تعمیر 2 رویہ سڑک فنڈز کی عدم دستیابی کیس کی سماعت

27 نومبر, 2023

عیدالفطر کی چھٹیاں 9 دنوں کی، مگر کیسے؟

5 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں