Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سی ڈی 70 اور 125 کی حالیہ قیمتیں سامنے آگئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سی ڈی 70 اور 125 کی حالیہ قیمتیں سامنے آگئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ہنڈا موٹرسائیکلز پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہیں، جو اپنی پائیداری اور کفایت شعاری کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں۔ اس کمپنی کی دو موٹرسائیکلز سی ڈی 70اور سی جی 125کو پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔

یہ بائیکس دہائیوں قبل متعارف کرائے جانے کے بعد سے معمولی تبدیلیوں کے ساتھ آج بھی پاکستانی مارکیٹ میں راج کر رہی ہیں۔ حالیہ عرصے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے اور دیگر عوامل کے پیش نظر ہنڈا موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا اور اب ان کی قیمتیں ریکارڈ حد کو چھو رہی ہیں۔

اس وقت سی ڈی 70کی قیمت1لاکھ 57ہزار 900روپے، سی ڈی 70ڈریم کی قیمت 1لاکھ 68ہزار 900روپے، ہنڈا پرائیڈر کی قیمت 2لاکھ 8ہزار 900روپے، ہنڈا سی جی 125کی قیمت2لاکھ 23ہزار 900روپے اور ہنڈا سی جی 125سپیشل ایڈیشن کی قیمت 2لاکھ 82ہزار900روپے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

27 مئی, 2024

ضلع جہلم میں زراعت شماری کا کام اگست سے شروع ہو گا

6 جون, 2024

پولیس فورس معاشرے میں امن وامان کے ذمہ دار ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

29 دسمبر, 2025

جہلم میں شب برات کے بابرکت موقع پر ایک روح پرور اور عقیدت سے بھرپور منظر دیکھنے میں آیا

3 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں