Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں چائلڈ لیبر اور مزدوروں کے استحصال کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں چائلڈ لیبر اور مزدوروں کے استحصال کا انکشاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں چائلڈ لیبر اور مزدوروں کے استحصال کے سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مختلف شاپنگ مالز، نجی ہسپتالوں، دکانوں، ورکشاپس اور پٹرول پمپس میں لیبر ایکٹ کی کھلے عام خلاف ورزیاں جاری ہیں جبکہ محکمہ لیبر کے ضلعی ذمہ داران کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ضلع بھر کے متعدد کاروباری مراکز میں نہ تو لیبر رجسٹریشن یا ملازمین کے سرٹیفکیٹس آویزاں ہیں اور نہ ہی مزدوروں کو قانون کے مطابق کم از کم اجرت ادا کی جا رہی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کم عمر بچوں کو طویل اوقاتِ کار کے دوران مشقت پر لگایا گیا ہے، جو نہ صرف چائلڈ لیبر قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف بھی ہے۔

ذرائع کے مطابق بالغ مزدوروں کی اکثریت کو بھی مکمل تنخواہ ادا نہیں کی جاتی جبکہ اوور ٹائم، ہفتہ وار چھٹی اور سوشل سکیورٹی جیسے بنیادی حقوق کا کوئی تصور موجود نہیں۔ یہ صورتحال اس امر کی غمازی کرتی ہے کہ لیبر قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

تشویشناک پہلو یہ ہے کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ ضلع جہلم کے انچارج اور فیلڈ افسران مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ متاثرہ مزدوروں اور شہریوں کی جانب سے شکایات کے باوجود قانون شکن عناصر کے خلاف خاطر خواہ ایکشن نہ لیا جانا، محکمہ کی مجموعی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔

سماجی کارکنوں، شہری حلقوں اور مزدور تنظیموں نے مریم نواز شریف، سیکرٹری لیبر، صوبائی محتسب پنجاب، کمشنر راولپنڈی اور میر رضا اوزگن سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے، لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جامع جائزہ لیا جائے اور ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

سماجی کارکنوں، شہری حلقوں اور مزدور تنظیموں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن، اچانک انسپکشنز اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ مزدوروں کو ان کے قانونی حقوق دلائے جا سکیں، قانون کی بالادستی قائم ہو اور مظلوم طبقے کو حقیقی انصاف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 14 سالہ لڑکے کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا

18 فروری, 2025

جہلم میں موسلادھار بارش نے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کا پول کھول دیا

17 اکتوبر, 2023

جہلم کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر غور

2 دسمبر, 2023

ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

25 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں