Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 400کالجز میں پرنسپل کی تعیناتیاں ، ہائر ایجوکیشن نے میرٹ بتا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

400کالجز میں پرنسپل کی تعیناتیاں ، ہائر ایجوکیشن نے میرٹ بتا دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حکومت پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 400 کالجز میں مستقل پرنسپل کی تعیناتی کا کرائیٹیریا جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق 400 سرکاری کالجز میں پرنسپلز کی خالی اسامیوں پر تعیناتی کیلئے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرنسپل کی تعیناتی کا کرائیٹیریا جاری کر دیا ہے۔

پرنسپلز کی تعیناتی کیلئے درخواستیں 10 ستمبر تک وصول کی جائینگی۔ امیدوار کی تعلیمی قابلیت کے نمبر 10 ہونگے۔ اے سی آرز کے 20 نمبر، مدت ملازمت کے 10 اور سنیارٹی کے 5 نمبر مختص کیئے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹو تجربہ کے 20 نمبر، کالج پوسٹنگ کے 10،ٹریننگ ورکشاپ کے 5 نمبر مختص کیئے ہیں۔

اسی طرح رزلٹ کے 10 اور انٹرویو کے بھی 10 نمبر مختص کیئے گئے ہیں۔ انٹرویو پینل ٹاپ 3 میں سے کسی ایک کو چنے گا۔ پرنسپلز کو 3 سال کیلئے تعینات کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال فیشن بن گیا

15 ستمبر, 2024

کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی

29 مئی, 2024

غزہ فنڈ؛ ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے اپنی والدہ کے سونے کے کنگن فلسطین کیلئےحافظ نعیم الرحمٰن کے حوالے کر دیے

4 دسمبر, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

22 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں