Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب یونیورسٹی میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کی آگاہی مہم کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب یونیورسٹی میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کی آگاہی مہم کا آغاز

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب یونیورسٹی میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

صوبائی محتسب کے میڈیا ایڈوائزر عبدالباسط خان نے کالج کے طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ادارے کی اہمیت اور اسکی عمل داری کے بارے شرکاء کو آگاہ کیا اور کہا کہ آگاہی مہم کسی بھی ادارے کی بہتری اور اسکی مقبولیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ صوبائی محتسب پنجاب کا محکمہ ہمہ وقت عوام الناس کی شکایات کے ازالے کے لئے تیار ہے۔

اس موقع پر سینئر رجسٹرار شاہد عباس نے شرکاء کو ادارے میں شکایات درج کروانے کے بارے میں مکمل طور پر آگاہ کیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیا سید سبط حیدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز عادل اصغرنے بھی طلبہ و طالبات سے ادارے کے بارے میںاظہارے خیال کیا۔

تقریب کے اختتام پر طلباء و طالبات نے سوالات بھی کئے اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

یاد رہے کہ محتسب پنجاب کا میڈیا ونگ مختلف تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم کے سلسلہ میں اپنا پروگرام ترتیب دے چکا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تیز رفتار رکشہ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا، 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

1 اگست, 2025

جہلم پولیس نے 3 چوروں کو گرفتار کر لیا، مال مسروقہ برآمد

22 جنوری, 2024

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان کا شہر کا دورہ، سٹاف کی ڈیوٹی چیک کی

20 اگست, 2024

حکومت مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرے، رانا اشفاق حیدر

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں