Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چھٹیوں میں اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا حکم، ڈپٹی کمشنر جہلم کی مذمت پر فواد چوہدری برہم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چھٹیوں میں اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا حکم، ڈپٹی کمشنر جہلم کی مذمت پر فواد چوہدری برہم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر (ڈی ای او) کی جانب سے مبینہ طور پر اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا حکم دینے پر ڈپٹی کمشنر نے مذمتی پیغام جاری کیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ”ایکس“ اکاؤنٹ پر ڈپٹی کمشنر جہلم کی جانب سے کئے گئے مذمتی ٹوئٹ کا ایک اسکرین شاٹ پوسٹ کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کے اس مبینہ ٹوئٹ میں کہا گیا تھا کہ ’میں 2024 کی موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کو ہوم ورک تفویض کرنے کی حالیہ ہدایت کی شدید مذمت کرتی ہوں، خاص طور پر ان کے اسائنمنٹس میں فلموں کو شامل کرنا۔ یہ ہدایت گمراہ کن ہے اور ہمارے اساتذہ کے احترام اور وقار کو برقرار رکھنے کے لیے اسے فوری طور پر منسوخ کردیا گیا ہے‘۔

ڈپٹی کمشنر نے اساتذہ کو دئے گئے حکم نامہ بھی شئیر کیا، جس میں اساتذہ کو بالی ووڈ کی فلمیں تارے زمین پر، ہچکی، بلیک، میں ہوں کلام، سوادیس شامل تھیں۔

اس کے علاوہ کچھ ہالی ووڈ فلمیں بھی دیکھنے کی ہدایت کی گئی تھی، جن میں اے بیوٹی فل مائنڈ، فورسٹ گمپ، تھیوری آف ایوری تھنگ، پارٹ آف ہیپی نیس، گُڈ ڈایناسور، وال ای، گڈ وِل ہنٹنگ، گریٹ ڈیبیٹرز، اسپرٹ، اَپ اور اسپرٹڈ اوے شامل تھیں۔

جہلم اپڈیٹس آزادانہ طور پر اس ٹوئٹ کی تصدیق نہیں کرسکا۔

مذکورہ ٹوئٹ کو جب ڈپٹی کمشنر جہلم کے ایکس اکاؤنٹ اور فیس بک پیج پر تلاش کرنے کی کوشش کی گئی تو اسے وہاں نہ پایا گیا۔

تاہم، فواد چوہدری نے جو ٹوئٹ شئیر کیا اس کے ساتھ انہوں نے لکھا، ’سول سروس کا زوال اس قدر عیاں ہے کہ ڈی سی جہلم احمقانہ ہدایت جاری کرنے کے بجائے خود یہ فلمیں دیکھیں اور خود کو روشن کرنے کے لیے چند کتابیں پڑھیں، جب آپ نوجوان افسران کو انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے لیے استعمال کرتے ہیں تو ان افسران سے کس معیار کی توقع کی جا سکتی ہے‘۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈرگ فری پنجاب مہم؛ جہلم پولیس نے 400 کلو سے زائد منشیات نذر تلف کر دی

8 اپریل, 2025

جہلم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 70 سالہ شخص کو قتل کر دیا

11 مارچ, 2025

جہلم میں یومِ یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا، انتظامیہ نے پلان ترتیب دے دیا

28 جنوری, 2025

جہلم: گرلز ہائی سکول میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے جہلم پولیس کی موک ایکسرسائز

18 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں