Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل ، جہلم میں چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل ، جہلم میں چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل ، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، لفٹررکشوں کو اٹھانے کی بجائے چھوٹی گاڑیاں اٹھانے میں مصروف، لفٹر عملے کا شہریوں سے بد تمیزی معمول بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کی سڑکوں اور چوک چوراہوں میں کھڑے چنگ چی رکشوں اور چھوٹی گاڑیوں سے سڑکیں کھلوانے کے لئے ٹریفک پولیس نے لفٹر کا سہارا لے رکھا ہے ، اس طرح روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک پولیس کا عملہ لفٹر کے ہمراہ ریلوے روڈ، تحصیل روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، سول لائن روڈ پر چھوٹی گاڑیاں اٹھاتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ شاندار چوک کے چاروں اطراف کھڑے چنگ چی رکشوں نے رکشے کھڑے کرکے شہریوں کی آمدورفت میں مشکلات پیدا کررکھی ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کو چھوٹی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر کھڑے رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی اٹھانا چاہیے تاکہ خریداری کے لئے آنے والے شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ لفٹر عملہ شہریوں کے ساتھ توں تکرار کرنے کے ساتھ ساتھ بدتمیزی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتاجو کہ انتہائی غیر اخلاقی حرکت ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب ، آئی جی پنجاب ، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس ، ڈی پی او جہلم ، ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم سے مطالبہ کیاہے کہ اندرون شہر کی سڑکوں پر کھڑے رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو اٹھانے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
42%
2 m/s
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
22 °C

تازہ ترین

غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟
27 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 421 افراد اور 163 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت متعدد ملزمان گرفتار
27 اکتوبر, 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا گیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم: کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے مبینہ طور پر غلط معلومات فراہم کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج
27 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران سے میٹنگ

25 اگست, 2024

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم میں معذور بچوں کیلئے اسپیشل ایجوکیشن کیمپ، 30 بچوں کا مفت طبی معائنہ

7 جولائی, 2025

سکولوں میں بغیر بی ایڈ کے بھرتی اساتذہ کیلئے اہم خبر آگئی

17 دسمبر, 2024

جہلم: بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری سرکاری نرخنامے کے نفاذ کے منتظر

10 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں