Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میجر محمد اکرم شہید کا 52واں یوم شہادت؛ قوم کو اپنے بہادر اور جری سپوتوں پر فخر ہے، راجہ پرویز اشرف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میجر محمد اکرم شہید کا 52واں یوم شہادت؛ قوم کو اپنے بہادر اور جری سپوتوں پر فخر ہے، راجہ پرویز اشرف

اے پی پی
اے پی پی
5 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے بہادر اور جری سپوتوں پر فخر ہے۔شہدا کی قربانیاں اتحاد ،اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہیں۔

منگل کو انہوں نے میجر محمد اکرم شہید(نشان حیدر) کے 52ویں یوم شہادت پر اپنے پیغام میں میجر محمد اکرم شہید (نشان حیدر )کو یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر نے 1971 کی جنگ میں مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر نے دہلی کے محاذ پر بہادری اور شجاعت کی لازوال تاریخ رقم کی۔ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کی بہادری اور شجاعت پر انہیں ملک کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز (نشان حیدر) سے نوازا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے 52واں یوم شہادت پر ان کی بہادری و جرات پر سلام پیش کرتی ہے۔ شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
overcast clouds
19° _ 19°
46%
3 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
24 °C
پیر
24 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چہلم امام حسینؑ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی پلان نافذ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم

21 جولائی, 2026

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سوشل میڈیا پر فراڈیے متحرک، جعلی امدادی لنکس گردش کرنے لگے

23 مئی, 2026

محرم الحرام؛ یوم عاشور پر ضلع جہلم میں 31 جلوس برآمد اور48 مجالس کا انعقاد ہو گا

25 جون, 2026

سوہاوہ میں لوڈر رکشہ برساتی نالے میں بہہ گیا، 2 افراد جاں بحق، 6 افراد کو بچا لیا گیا

26 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں