Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پٹرول پمپوں پر لوٹ مار عروج پر، نوزل لاک اور میٹر فراڈ معمول بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پٹرول پمپوں پر لوٹ مار عروج پر، نوزل لاک اور میٹر فراڈ معمول بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں قائم متعدد پٹرول پمپوں پر مبینہ ہیرا پھیری اور فراڈ کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

شہریوں کی جانب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پٹرول پمپ مالکان مختلف طریقوں سے صارفین کو دھوکہ دے کر ماہانہ کروڑوں روپے کا ناجائز منافع کما رہے ہیں، جبکہ متعلقہ سرکاری اداروں کی خاموشی نے چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو مکمل طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول پمپوں کی مشینوں میں سافٹ ویئر کی غیر قانونی تبدیلی، نوزل لاک لگا کر مقدار کم کرنا اور صارفین کو باتوں میں الجھا کر میٹر آگے کر دینا معمول بنتا جا رہا ہے۔ متعدد مقامات پر دیہی و مضافاتی علاقوں میں رکھے گئے متحرک پٹرول پمپوں پر نرخ بھی مختلف ہوتے ہیں، جو ایک اور سنگین بے ضابطگی ہے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ہیر پھیر میں ملوث مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور کسی قسم کی نرمی نہ برتی جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ پٹرول کے نرخوں میں بددیانتی اور دھوکہ دہی جیسے عوامل سے غریب اور سفید پوش طبقہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے، جسے حکومت کی طرف سے ملنے والا کوئی بھی ریلیف میسر نہیں آتا۔

عوامی و سماجی حلقوں نے متعلقہ سرکاری محکموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے باقاعدہ نگرانی کا نظام فعال کریں اور ایسے عناصر کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں جو عوام کو لوٹنے میں ملوث ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار، لاکھوں کی رقم برآمد

29 اگست, 2025

جہلم: ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمن کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

21 نومبر, 2025

گرمی کی آمد کے ساتھ ہی جہلم میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی شروع

4 مئی, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، خاتون منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس و آئس برآمد

31 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں