Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کی فواد چوہدری سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کی فواد چوہدری سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال

جہلم اپڈیٹس
جہلم اپڈیٹس
29 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کی اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال ،سابق وفاقی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کو جسمانی ریمانڈ کے بعد آج اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں تفتیشی افسر نے مزید جسمانی ریمانڈ کامطالبہ کیا۔ بعد از سماعت مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

عدالت پیشی کے موقع پر جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سے ملاقات کی،پی ٹی آئی کے دیگر راہنماء بھی اس موقع پر موجود تھے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ جھوٹے مقدمات سے گھبرانے والے نہیں ہمارے حوصلے بلند ہیں،نواز شریف کو اب ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے لیکن افسوس کہ وہ چالیس سال پرانی سیاست کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا پی ٹی آئی کے چیئرمین ،وائس چیئرمین سمیت متعدد عہدہ داران و کارکنان کو بلاجواز گرفتار کیا گیا ہے،میڈیا پابندیوں کا شکار ہے ،صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا اور اٹھایا جارہا ہے ،یہ وقت گزر جائیگا ،ہم فسطائیت کا مقابلہ کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر مزدا ٹرک، وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، دو افراد زخمی

18 فروری, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

24 ستمبر, 2024

سوہاوہ: حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

13 جون, 2024

دینہ:‌قلعہ روہتاس میں 277 سکھ یاتریوں کی گردوارہ چوا صاحب پر حاضری، مذہبی رسومات ادا کیں

13 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں