Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کالعدم تنظیموں کے زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ جمع کرنے پر مکمل پابندی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کالعدم تنظیموں کے زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ جمع کرنے پر مکمل پابندی

یاسر فہمید
یاسر فہمید
20 مارچ, 2025
شیئر کریں
فائل فوٹو: اے ایف پی
شیئر کریں

جہلم: نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اور حکومتِ پاکستان کی ہدایات پر ضلع جہلم کی حدود میں 89 کالعدم تنظیموں کے چندہ، زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ جمع کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک اور عیدالفطر کے دوران کسی بھی کالعدم تنظیم کو چندہ، زکوٰۃ، صدقات یا فطرانہ اکٹھا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

حکام کے مطابق یہ تنظیمیں قومی سلامتی کے پیش نظر غیر قانونی قرار دی جا چکی ہیں، اور ان کی کسی بھی قسم کی فنڈ ریزنگ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ زکوٰۃ، فطرانہ اور دیگر عطیات صرف مستند اور رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو دیں اور کسی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں تاکہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ نے اس ضمن میں عوامی آگاہی مہم بھی شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے تاکہ شہریوں کو کالعدم تنظیموں کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جا سکیں اور کسی بھی غیر قانونی چندہ مہم کو جڑ سے ختم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
23 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

2024 میں کتنے پاکستانی ملک چھوڑ کر چلے گئے؟

15 جنوری, 2025

جہلم کے نوجوانوں میں آئس (کرسٹل) نشہ کے استعمال میں اضافہ

12 اکتوبر, 2023

دنیا کے لالچ میں صحیح دین کا بیان نہ کرنا درست عمل نہیں ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

3 اکتوبر, 2026

دینہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث موٹر مکینک گھر میں آتشزدگی، نقدی اور قیمتی اشیاء جل کر خاکستر

24 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں