Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پرائیویٹ سکولوں کو بڑا ریلیف، بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پالیسی میں نرمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پرائیویٹ سکولوں کو بڑا ریلیف، بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پالیسی میں نرمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پالیسی میں نرمی کردی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے پرائیویٹ سکولوں کو بڑا ریلیف مل گیا ۔ پرائیویٹ سکول اب پاکستان انجینئرنگ کونسل کے رجسٹرڈ انجینئر یا فرم سے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کیلئے سی اینڈ ڈبلیو کی شرط نرم، متبادل آپشن منظور ہوگیا ۔

سی ای او ایجوکیشن طارق محمود نے بتایا کہ سکول رجسٹریشن کے عمل میں بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے،طلبہ اور عملے کی حفاظت کیلئے نئے انتظامات کرنا ضروری ہیں،لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے فٹنس سرٹیفکیٹ فوری حاصل کریں۔

بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے رجسٹرڈ سول انجینئر سے بھی حاصل کیا جا سکے گا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے ضلعی رجسٹریشن اتھارٹیز کو احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
67%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

طلبہ صرف 2 ہزار میں ذاتی ای بائیک حاصل کریں!
21 جولائی, 2026
چہلم امام حسینؑ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی پلان نافذ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم
21 جولائی, 2026
جہلم:‌کپاس، تل اور دھان کی فصلیں بیماریوں کی لپیٹ میں، کسانوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا
21 جولائی, 2026
جہلم: عورت کی عفت میں خلل ڈالنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، منشیات برآمد
21 جولائی, 2026
پیپلزپارٹی اپوزیشن والی تقریریں کرکے آزاد کشمیر میں اپنی ہی حکومت کے فیصلوں کی نفی کررہی ہے، بلال اظہر کیانی
21 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں 200 یونٹ والے بجلی صارفین 14 روپے کے ریلیف سے محروم

19 اگست, 2024

پنڈدادنخان میں دریائے جہلم کے پانی سے کٹاؤ جاری، دریا نے آبادی کا رخ کر لیا

9 اگست, 2024

جہلم میں سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم نہ ہوسکی، شہری شدید پریشان

3 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں 77 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ اور پرعزم طریقے سے منایا گیا

14 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں