جہلم: پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر سد ریپر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر نوجوان صحافی شاہنواز احمد نے مبارکباد دی اور انکے اعزاز میں جہلم جم خانہ میں ڈنر کا اہتمام کیا۔
شاہنواز احمد نے سد ریپر کو جم خانہ جہلم میں دعوت دی، شاہنواز احمد نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ، مالا پہنائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دینہ کے پراپرٹی ڈیلر میاں مبشر بھی موجود تھے۔
شاہنواز احمد نے کہا کہ سد ریپر پر اللہ پاک کی خاص کرم نوازی ہے۔


