Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مریم نواز نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مریم نواز نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا جس پر مسلم لیگ ن جرمنی کے سیکریٹری انفارمیشن حافظ محمد عمران ضیاء جنجوعہ نے مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق اس نامزدگی سے اوورسیز اور لیگی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کہ ایک قابل وکیل کو ایک اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔‎ بیرسٹر امجد ملک برطانوی وکلاء کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز کے چئیرمین ہیں اور برطانیہ میں انسانی حقوق کا سنہ 2000 کا بہترین وکیل کا ایوارڈ رکھتے ہیں- وہ ہیومن رائیٹس کمیشن پاکستان اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے تا حیات ممبر ہیں ۔

حافظ عمران ضیا ء جنجوعہ کا کہناتھا کہ ‏‎امجد ملک برطانیہ میں پاکستانیوں کی آواز ہیں، وہ دو کتابوں کے مصنف ہیں ، پاکستان اور برطانیہ میں انسانی حقوق اور شخصی آزادیوں سے متعلق ان کے آرٹیکلز مقامی اور پاکستانی اخباروں میں چھپتے رہتے ہیں۔ وہ پاکستان میں اورسیز منسٹری کے ذیلی ادارے میں دو سال 2016-2018 تک اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین بورڑ آف گورنرز بھی رہے ہیں اور انہوں نے اپنے دور میں دور رس اصلاحات کی بنیاد رکھی تھی ۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ برطانیہ میں بیس سال سے اپنی وکلاء کی فرم امجد ملک چلا رہے ہیں جس نے بہت سے مشہور مقدمات میں سائلین کی قانونی مدد کی ہے تاکہ انصاف کی راہ ہموار ہوسکے اور داد رسی ممکن ہو، امید کرتے ہیں کہ اب وہ اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کا ازالہ کرنے میں اپنا کردار بخوبی نبھائیں گے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی

11 مئی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، سکولوں میں بنیادی سہولیات اور سمر کیمپ کا جائزہ لیا

4 جون, 2025

10 سالہ سارہ شریف کا قتل؛ جہلم کے رہائشی سارہ کے والد عرفان اور سوتیلی ماں مجرم قرار

11 دسمبر, 2024

بغیر لائسنس موٹر سائیکل پر آنے والے طلبہ کا اسکول میں داخلہ بند

22 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں