Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محرم الحرام؛ تمام سکیورٹی ادارے مل کر امن و امان کو یقینی بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محرم الحرام؛ تمام سکیورٹی ادارے مل کر امن و امان کو یقینی بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم میں محرم الحرام کی سکیورٹی اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام متعلقہ ضلعی افسران سمیت پاک فوج کے نمائندگان نے شرکت کی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ محرم الحرام کے جلوسوں کو بہترین سکیورٹی فراہم کی جائے گی، پولیس اور رینجرز جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کریں گی جبکہ پاک فوج کی کمپنیاں ریزرو فورس کے طور پر ضلعی انتظامیہ کی کال پر فوری ایکشن کے لیے دستیاب ہوں گی۔

پاک فوج کے نمائندے نے محرم الحرام اور آئندہ موسم برسات میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پلان پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہر دم تیار ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا کہ تمام سکیورٹی ادارے مل کر امن و امان کو یقینی بنائیں گے، محرم الحرام کے دوران تمام حساس مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی، جلوسوں کے راستوں پر CCTV کیمرے نصب کیے جائیں گے اور مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے سینئر صحافی طارق مجید کھوکھر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

1 ستمبر, 2024

پی ڈی ایم اے پنجاب نے ضلع جہلم کی انتظامیہ کو بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا

25 فروری, 2024

شدید موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے مناسب منصوبہ بندی اور اداروں کے درمیان رابطہ ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

20 مئی, 2024

ڈی پی او جہلم کا موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کیڈٹ کالجز کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

19 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں