Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیر عتیق الرحمٰن ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺ کے سپہ سالار تھے، علمائے کرام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیر عتیق الرحمٰن ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺ کے سپہ سالار تھے، علمائے کرام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: یارکشائر کی مختلف مساجد میں حضرت خواجہ پیر محمد عتیق الرحمٰن فیض پوری نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے چھٹے عرس کے موقع پر اُن کی دینی، رُوحانی اور تنظیمی تحریکی خدمات کو زبردست خراج تحسین اور ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

خلیفہ مجاز حافظ طارق محمود ربانی نے ڈیوزبری کی جامع مسجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیر عتیق الرحمٰن نے حضورﷺ کی ختم نبوت اور ناموس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہوں نے معاشرے میں بد عقیدگی اور جاہلانہ رسومات کے خلاف ہمیشہ علم جہاد بلند کئے رکھا۔

اس موقع پر پیر عتیق الرحمٰن کی روح کو ایصال ثواب کیلئے انہوں نے خصوصی دعا کرائی۔

جامعہ عثمانیہ بریڈفورڈ میں بھی دعائیہ تقریب ہوئی جس سے مفتی محمد بشیر، طاہر نقشبندی، پیر سید سلطان شاہ مشہدی، قاری محمد علی اظہر اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیر محمد عتیق الرحمٰن رحمۃ اللہ علیہ تحریک ختم نبوت کے عظیم سپہ سالار تھے، انہوں نے اپنی ساری زندگی تحفظ ناموس رسالت ﷺکیلئے پہرہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دریں اثناء برطانیہ بھر کے علما ء ومشائخ نے پیر محمد عتیق الرحمٰن فیض پوری رحمۃ اللہ علیہ کے چھٹے یوم وصال پر اُن کی خدمات کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔

چیئرمین مرکزی جماعت اہلسنت یوکےمحقق اسلام علامہ پیر سید زاہد حسین شاہ رضوی، صاحبزادہ حافظ محمد ظہیر احمد نقشبندی صدر مرکزی جماعت اہلسنت یوکے، مفتی برطانیہ علامہ مفتی فضلِ احمد قادری، مفتی فیض رسول نقشبندی اور دیگر علماء نے کہا کہ پیر محمد عتیق الرحمٰن فیض پوری نہ صرف خطہ کشمیر بلکہ پاکستان میں بھی اہلسنت کی ایک مضبوط آواز تھے انہیں نے آزاد کشمیر کی اسمبلی میں ختم نبوت کے حوالے سے اپنا ایک تاریخی کردار ادا کیا ان کے وصال سے پاکستان اور کشمیر میں جو اہلسنت کا ملی و سیاسی خلا پیدا ہوا وہ تاحال پر نہیں ہو سکا ہے۔ اس موقع پر علماء نے اُن کے درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
53%
1 km/h
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غزہ پر پارٹی لیڈر کے موقف سے اختلاف، سینئر لیبر رہنما عمران حسین شیڈو کابینہ سے مستعفی

9 نومبر, 2023

ہیوسٹن: ڈاکٹر طلعت کی نماز جنازہ میں پاکستانی قونصل جنرل کی شرکت

4 نومبر, 2023

کمیونٹی کی فلاح و بہبود کےلئے’’پاکستانی کینیڈین فورم‘‘ کا قیام

19 ستمبر, 2024

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل وقت کی ضرورت ہے، رہنما ن لیگ

7 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں