Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجٹ میں تارکین وطن کے لیے بھی ٹیکسوں کے پہاڑ، کمیونٹی میں غم و غصے کی لہر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجٹ میں تارکین وطن کے لیے بھی ٹیکسوں کے پہاڑ، کمیونٹی میں غم و غصے کی لہر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: پاکستان میں ٹیکسوں کی بھرمار پر جہاں پہلے ہی پوری قوم سراپا احتجاج ہے وہیں حکومت کی طرف سے نئے بجٹ میں پاکستانی تارکین وطن کیلئے بھی ٹیکس لگاکر مشکلات کے پہاڑ کھڑے کرد یئے ہیں۔

یکم جولائی سے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں پر بھاری ٹیکسز عائد کردیئے گئے ہیں اب کوئی بھی مسافر پاکستان سے برطانیہ، یورپی ممالک سمیت کہیں بھی ہوائی سفر کیلئے ٹکٹ کی بکنگ کے ساتھ نئے حکومتی ٹیکس ادا کرنے کے پابند ہیں یکم جولائی سے تمام مسافروں کی ٹکٹوں پر بھاری بھر کم ٹیکس وصولی پر تارکین وطن میںغم وغصہ اورپریشانی پائی جا رہی ہے۔

ٹریول ایجنٹس نے بھی اس عمل کو ملک وقوم کیلئے نقصان دہ قراردیا ہے۔ برطانیہ سمیت دیگر ممالک سے پاکستان کیلئے سفر کرنے والے مسافربھاری بھر کم ٹیکسوں سے بچنے کیلئے پاکستان کے ہمسائیہ ممالک کی ایئرلائنزمیں پروازیں بک کرائینگے جس سے نہ صرف انہیں کم کرایہ دینا پڑے گا بلکہ وہ ٹیکسوں کے بوجھ سے بھی بچ جائیں گے۔

اس طرح پاکستان میںٹریولنگ ایجنٹس کا کاروبار شدید متاثر ہونے کا خدشتہ ہے جبکہ ملک بھی قیمتی زرمبادلہ سے محروم ہوجائے گا۔بجٹ 2024.25میں منظورکردہ نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے بعد اندرون ملک سفر کرنیوالے اکانومی مسافر پانچ کی بجائے ساڑھے بارہ ہزار روپے ٹیکس ادا کرنے پر مجبورہیں۔

پاکستان سے سعودیہ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک کے لیے فرسٹ کلاس اور بزنس کیٹیگری کے مسافر اب 75ہزار کی بجائے ایک لاکھ پانچ ہزار روپے ٹیکس ادا کررہے ہیں امریکہ اور کینیڈا کے سفر پر جانیوالے مسافروں کو ساڑھے تین لاکھ روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگاان مسافروں پر ایک لاکھ روپے کا اضافی بوجھ ڈالاگیا ہے۔

یورپ کیلئے 2لاکھ 10ہزار ٹیکس‘ چین، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیلئے 2لاکھ10ہزار ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔

ہوائی جہاز کے ٹکٹ کا کاروبار کرنیوالے ٹریول ایجنٹس نے فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فضائی انڈسٹری کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے اسٹیک ہولڈرز کی مشاور ت اور تارکین وطن کی مشکلات جانے بغیر لیا جانیوالا فیصلہ سنگین مسائل کو جنم دے گا۔

شعبہ ہوابازی سے منسلک ہر طبقہ اس عمل سے متاثر ہوگابیرون ملک مزدوری کر کے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والے غریب پاکستانی تارکین وطن مسافروں کی کوشش ہوگی کہ وہ برطانیہ اوریورپی ممالک سے پاکستان جانے کیلئے براہ راست پرواز کی بجائے دوسرے ممالک کا ٹکٹ خریدیں اوراپنے پیسے بچائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موجودہ حکومت عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کررہی ہے، مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن

28 دسمبر, 2024

پاکستان انٹرنیشنل سکول عزیزیہ، جدہ میں شاندار سائنسی نمائش کا انعقاد

12 دسمبر, 2024

سعودی عرب؛ عمرہ زائرین کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق

21 اپریل, 2025

تمام جماعتوں بشمول ن لیگ کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، زلفی بخاری

3 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں