Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ڈاکٹر تنویر افضل کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر نازیہ شہزادی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ڈاکٹر تنویر افضل کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر نازیہ شہزادی

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
18 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سی ای او ایجوکیشن جہلم ڈاکٹر نازیہ شہزادی نے ڈاکٹر محمد تنویر افضل کو ڈیپارٹمنٹ آف سائنس ایجوکیشن، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر تنویر افضل نے اپنا تعلیمی سفر ایلیمنٹری کالج جہلم سے شروع کیا اور 2009 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بطور لیکچرر شمولیت اختیار کی۔ اپنی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث وہ ترقی کرتے ہوئے اس معزز عہدے تک پہنچے۔

ڈاکٹر نازیہ شہزادی کے مطابق تعلیم کے میدان میں ڈاکٹر تنویر افضل کی خدمات نہایت قابلِ ستائش ہیں، جنہیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا ہے۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے ضلع جہلم کے لیے باعثِ فخر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر تنویر افضل کی کامیابی نوجوان اساتذہ کے لیے ایک روشن مثال ہے اور اس سے نئی نسل کو محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب ملتی ہے۔

آخر میں انہوں نے ڈاکٹر تنویر افضل اور اہلِ جہلم کو اس اہم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سیمنٹ بحران، تعمیراتی سرگرمیاں رک گئیں، مزدور روزگار سے محروم

12 دسمبر, 2025

پنڈدادنخان میں فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

23 دسمبر, 2024

مہنگائی کی لہر کا سستے بازار کا رخ، سستے بازار میں سبزیاں و پھل مہنگی فروخت ہونے لگے

22 جولائی, 2024

قومی بچت میں منافع کی کمی؛ شہریوں اور پنشنرز نے اپنی رقوم نکالنے کا سلسلہ شروع کر دیا

12 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں