Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان لڑکی سوہاوہ سے بحفاظت بازیاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان لڑکی سوہاوہ سے بحفاظت بازیاب

عامر کیانی
عامر کیانی
2 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ سول لائنز کے علاقے سلطان پورہ سے دو روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو پولیس نے سوہاوہ سے بحفاظت بازیاب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے سلطان پورہ سے دو روز قبل ایک نوجوان لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی تھی۔ اہلخانہ کے مطابق لڑکی گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہ پہنچی، جس پر اس کی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، جس کے باعث اس کی گمشدگی کے بعد اہلخانہ کو تشویش لاحق ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری طور پر کارروائی شروع کی اور لڑکی کی تلاش کے لیے مختلف ذرائع کو بروئے کار لایا۔

پولیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے لڑکی کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا، جبکہ مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز بھی چیک کی گئیں۔ مسلسل تلاش اور تکنیکی ذرائع سے مدد لیتے ہوئے پولیس ٹیم نے بالآخر لڑکی کو سوہاوہ سے تلاش کرکے بحفاظت بازیاب کر لیا۔

لڑکی کی بحفاظت بازیابی ڈی ایس پی سٹی محمد اکرم، ایس ایچ او سول لائنز چوہدری عمران اور پولیس ٹیم کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔

پولیس نے ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد نوجوان لڑکی کو بحفاظت اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ لڑکی کے بحفاظت گھر پہنچنے پر اہلخانہ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور بروقت کارروائی کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
39%
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

14 جولائی, 2025

جہلم میں ٹریفک پولیس کی غفلت، اہم چوراہوں پر ٹریفک جام معمول بن گیا، شہری شدید پریشان

20 جون, 2025

جہلم: اینٹی کرپشن پولیس کا اسسٹنٹ کمشنر دفتر پر چھاپہ، ریڈر اور پی اے رشوت لیتے گرفتار

31 اگست, 2026

جہلم میں غیر معیاری سموسے پکوڑے فروخت، شہری بیماریوں کا شکار، فوڈ اتھارٹی خاموش

13 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں