Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ کے والد محترم انتقال کر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ کے والد محترم انتقال کر گئے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
24 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: صدر دینہ پریس کلب اور معروف صحافی سید توقیر آصف شاہ کے والد محترم علالت کے باعث 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم نہایت ملنسار، بااخلاق اور ہر دلعزیز شخصیت کے مالک تھے، جن کی وفات کی خبر سنتے ہی علاقے بھر میں سوگ کی فضا چھا گئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ، سید عمر زبیر شاہ اور سید شاہ زیب کے والد محترم دینہ کے گاؤں پیر بھچر شریف میں طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ پیر سید غفار حسین شاہ نے پڑھائی، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نمازِ جنازہ میں وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کے کوآرڈینیٹر راجہ علی، چوہدری راشد گھر مالہ، چوہدری فوق شیرباز، حاجی ادریس اختر، میاں نوید العصر، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق، میاں علی عنصر، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری، میاں سجاد، چوہدری فیاض، میاں سہیل، چوہدری شعبان، چوہدری محبوب، عدیل بٹ، نوید قریشی، چوہدری جہانگیر، چوہدری محمد افضل، حافظ وسیم انور، نوید بٹ، شاہین ڈار، عامر سلیم میر، زاہد ناگی، رفیق بھولا، چوہدری رضوان، خالد بٹ اور شیخ محمد افضل نے شرکت کی۔

نماز جنازہ میں سرپرستِ اعلیٰ دینہ پریس کلب امجد محمود سیٹھی، حاجی اظہر چوہدری، عرفان محبوب، سہیل انجم قریشی، عادل چوہدری، رضوان سیٹھی، ڈاکٹر ظہیر، سعید میر، سید ذوالقرنین شاہ، ملک طاہر جاوید، اقبال خان، عمران منصور، سید جواد حسین نقوی، سید امجد مسعود، اشتیاق میر، حق نواز میر، شعبان چوہدری، رضوان میر، ادریس چوہدری، اصغر علی عمر سمیت سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری، صحافتی اور عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں اور سوگواران کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر ہر آنکھ نم تھی اور شرکاء مرحوم کی سماجی خدمات، خوش اخلاقی اور انسان دوستی کو خراجِ تحسین پیش کرتے رہے۔

مرحوم کی وفات پر سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری اور صحافتی حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سید توقیر آصف شاہ اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔ تعزیت کرنے والوں نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آ گئی

8 اگست, 2024

منگلا پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لئے

28 نومبر, 2023

جہلم میں ریڑھی بازار کے قیام نے درجنوں محنت کش ریڑھی بانوں کے دلوں میں خوشی کی ایک نئی لہر دوڑا دی

18 دسمبر, 2025

حکومت اکتوبر میں کون سی فون سِمز بند کرنے والی ہے؟

26 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں