Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر اعلیٰ پنجاب پورٹل میں خرابی، پڑی درویزہ کی درخواستیں التوا کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب پورٹل میں خرابی، پڑی درویزہ کی درخواستیں التوا کا شکار

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
7 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ: وزیر اعلیٰ پنجاب کے پورٹل پر ارسال کردہ شکایات کا کوئی جواب یا حل موصول نہیں ہو رہا، جس کی بنیادی وجہ انٹرنیٹ کے سرور میں خرابی بتائی جا رہی ہے۔ اس صورتحال پر شکایت پورٹل انتظامیہ سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے میں موجود 64 سالہ قدیم یادگار کیپٹن عطاء اللہ خان ڈسٹرکٹ کونسل سول ڈسپنسری کی اپ گریڈیشن کے لیے مقامی تحریک ترقی و فلاح کمیٹی پڑی درویزہ کی جانب سے دو ہفتے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب کے پورٹل پر درخواست ارسال کی گئی۔

ابتدا میں چند روز تک درخواست کو "منتظر برائے کارروائی” کے طور پر ظاہر کیا جاتا رہا، لیکن حالیہ دنوں میں جب وزیر اعلیٰ پنجاب کا پورٹل کھولا جاتا ہے تو کمپیوٹر اسکرین پر "Server Error in Application” کے الفاظ ظاہر ہوتے ہیں، جس سے شکایت کنندگان کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

اس صورتِ حال پر تحریک ترقی و فلاح پڑی درویزہ کے اراکین نے مشترکہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ پورٹل پر موجود مذکورہ درخواست پر جلد کارروائی کی جائے تاکہ 64 سالہ ہسپتال نما ڈسپنسری کو بطور "کیپٹن عطا اللہ خان بنیادی مرکز صحت” کا درجہ دیا جا سکے، اور علاقے کی 20 ہزار آبادی کو بنیادی صحت کی سہولیات میسر آ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لیبیا میں پاکستانی شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار

8 اکتوبر, 2023

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمے میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

2 اگست, 2025

جہلم میں مکان کی چھت گرنے سے 10 سالہ بچی جاں بحق، ماں اور نومولود بچہ شدید زخمی

30 جولائی, 2024

پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کا آغاز، شہری اب گھر بیٹھے پاسپورٹ وصول کر سکیں گے

4 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں