Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیوٹی میں غفلت اور مریضوں سے ناروا رویہ، جہلم کے سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر نوکری سے فارغ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیوٹی میں غفلت اور مریضوں سے ناروا رویہ، جہلم کے سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور مریضوں کے ساتھ نامناسب رویہ رکھنے پر آر ایچ سی جلالپور شریف میں تعینات ڈاکٹر عدنان شاکر کو نوکری سے فارغ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور شریف کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عدنان شاکر کے خلاف متعدد شکایات موصول ہوئیں کہ وہ بائیو میٹرک حاضری لگانے کے باوجود اکثر اوقات ڈیوٹی سے غیر حاضر رہتے تھے اور مریضوں کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ رویہ اپناتے تھے۔

ان شکایات پر سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سینئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور شریف ڈاکٹر انعام اللہ جمالی سے تحریری رپورٹ طلب کی۔ رپورٹ میں ڈاکٹر عدنان شاکر کی غیر حاضری اور مریضوں کے ساتھ نامناسب سلوک کی تصدیق ہونے پر سی ای او ہیلتھ جہلم نے مذکورہ ڈاکٹر کو ڈیوٹی سے سرینڈر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس حوالے سے ڈاکٹر میاں مظہر حیات کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی اگر کوئی ڈاکٹر یا عملہ ڈیوٹی میں غفلت برتے گا تو اسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضلعی محکمہ صحت عوام کی خدمت کے لیے پرعزم ہے اور مریضوں کی صحت اور عزت سب سے زیادہ مقدم ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
اتوار
20 °C
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے اغوا کے مقدمے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، مغوی بازیاب

11 اپریل, 2025

جہلم میں آرمی رائفل ایسوسی ایشن کا سالانہ مقابلہ؛ آرمی چیف اور ایئر چیف مارشل کی خصوصی شرکت

29 نومبر, 2024

حکومت سکولوں کو پرائیویٹ کرکے غریب عوام کے بچوں سے میٹرک تک تعلیم کاحق نہ چھینے، چوہدری راشد محمود

22 نومبر, 2024

جہلم میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

18 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں