Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک اور ٹرین حادثہ، ہزارہ ایکسپریس کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک اور ٹرین حادثہ، ہزارہ ایکسپریس کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
14 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ جہلم: سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں تمام مسافر محفوظ رہے، تاہم بوگی کے پٹری سے اترنے کے باعث ریلوے حکام کو بحالی کے کام کا آغاز کرنا پڑا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد پٹری سے اترنے والی بوگی کو ٹرین سے الگ کر دیا گیا، جبکہ باقی ٹرین کو روانہ کر دیا گیا۔ حادثے کے باعث متاثرہ ٹریک پر ریلوے حکام کی جانب سے مرمتی کام جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریلوے حکام متاثرہ ٹریک کی بحالی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں تاکہ ٹرینوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری رکھی جا سکے۔

واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران ضلع جہلم کی حدود میں یہ تیسرا ٹرین حادثہ ہے، جس پر شہریوں اور مسافروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ شہریوں نے ریلوے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلسل پیش آنے والے واقعات کی وجوہات کا جائزہ لے کر ٹریک اور ریلوے نظام کی مؤثر دیکھ بھال یقینی بنائی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
59%
3 km/h
پیر
31 °C
منگل
36 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

جہلم میں 40 لاکھ روپے کی چوری کا سراغ مل گیا، سابق کرایہ دار گرفتار
14 ستمبر, 2026
جہلم: شہریوں کے مسائل کے حل میں غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
14 ستمبر, 2026
جہلم کی سبزی و فروٹ منڈی میں مبینہ اضافی وصولیاں، چھوٹے دکاندار سراپا احتجاج
14 ستمبر, 2026
بڑاگواہ یوتھ سپورٹس فیسٹیول؛ مختلف کھیلوں کے شاندار مقابلے، نوجوانوں نے صلاحیتوں کے جوہر دکھا دیے
14 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا سرکاری سکول کا دورہ، عوامی مسائل پر سابق ایم پی اے سے ملاقات
14 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں 20 ویں بیل اکھاڑہ ڈھینگری شائقین کی کثیر تعداد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

7 اکتوبر, 2025

پنڈدادنخان میں دھند کے باعث ریسکیو وین حادثے کا شکار، 2 ریسکیو اہلکار زخمی

28 دسمبر, 2024

جہلم میں پارہ 46 ڈگری تک جا پہنچا، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

14 جون, 2025

جہلم: پولیو مہم میں 98 فیصد سے زائد ہدف حاصل، ڈپٹی کمشنر نے مزید اقدامات کی ہدایت کر دی

9 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں