Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہو گی، والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں تعاون کریں، سید کاظم عباس نقوی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہو گی، والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں تعاون کریں، سید کاظم عباس نقوی

احسن وحید
احسن وحید
30 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: سید کاظم عباس نقوی نے کہا ہے کہ پولیو ایک مہلک مرض ہے اور پاکستان و افغانستان کے علاوہ دنیا بھر کے اکثر ممالک اس موذی وائرس سے پاک ہو چکے ہیں۔

یونین کونسل سوہاوہ کے انچارج سید کاظم عباس نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے 3 فروری سے 7 فروری 2025 تک ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے تحت سوہاوہ میں بھی پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور اپنے بچوں کو یہ ویکسین ضرور پلائیں تاکہ انہیں معذوری سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلانا ہر شہری کی قومی ذمہ داری ہے، کیونکہ یہی واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنی آنے والی نسل کو اس موذی مرض سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔

سید کاظم عباس نقوی نے مزید کہا کہ ہمیں اس قومی مہم میں بھرپور حصہ لینا ہوگا تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے۔ ان کا عزم ہے کہ پاکستان کو پولیو سے مکمل نجات دلا کر ایک صحت مند مستقبل کی بنیاد رکھی جائے۔ انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ وہ انسدادِ پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پولیو فری پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: کیپٹن حسنات شہید ہائی سکول سوہاوہ میں سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات مکمل

16 مئی, 2024

بہتر روزگار کیلئے رواں سال کتنے نوجوانوں نے پاکستان چھوڑا، تعداد سامنے آگئی

28 اکتوبر, 2023

چوری شدہ بجلی کے ٹرانسفارمرز کے خالی کور کو سکریپ کے طور پر فروخت کیا جا سکتا ہے، عوامی حلقے

2 مارچ, 2024

ڈومیلی پولیس کی کامیاب کارروائی، ایک ملزم چرس سمیت گرفتار

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں