Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آر پی او بابر سرفراز الپا کا سیف سٹی جہلم کا دورہ، سیف ٹریول کیش سکواڈ کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آر پی او بابر سرفراز الپا کا سیف سٹی جہلم کا دورہ، سیف ٹریول کیش سکواڈ کا آغاز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ سیف سٹی جہلم کا دورہ کیا اور جدید سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے سیف سٹی پراجیکٹ کی عمارت، کنٹرول روم اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا، جہاں مینجر سیف سٹی اتھارٹی جہلم محمد سما یوسف نے انہیں پراجیکٹ کی ورکنگ اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

آر پی او راولپنڈی نے کہا کہ سیف سٹی کے قیام سے ضلع جہلم میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئے گی اور پولیس کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیف سٹی کے کیمرے مکمل طور پر آپریشنل ہیں اور قانون شکن عناصر کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق سیف سٹی پراجیکٹ کے ذریعے شہریوں کو جدید سہولیات اور محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

جہلم میں "سیف ٹریول کیش سکواڈ” کا آغاز

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ "سیف ٹریول کیش سکواڈ” کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس سکواڈ کا مقصد شہریوں کی بینک سے رقم نکلوانے کے بعد تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے بتایا کہ اگر کوئی شہری بینک سے 10 لاکھ روپے یا اس سے زائد رقم وصول کرتا ہے تو وہ اپنی حفاظت کے لیے 15 پر کال کرکے جہلم پولیس کی مدد لے سکتا ہے۔ پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت مستعد ہے اور انہیں محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فردوس عاشق اعوان کے فواد چودھری سے متعلق بیان پر حبا فواد کا ردعمل آ گیا

5 نومبر, 2023

بڑھتی مہنگائی گھریلو معاملات پر اثر انداز، جہلم میں لڑائی جھگڑے بڑھ گئے

4 اکتوبر, 2023

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر نویں جماعت کا طالب علم بس سے گر کر جاں بحق

1 اپریل, 2024

سولر نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے بجلی صارفین پر کتنے ارب کا اضافی بوجھ ڈالا گیا؟ حیران کن انکشاف

27 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں