Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پر پر یکم جنوری 2024 سے نظر ثانی شدہ جرمانہ کا اطلاق این ایچ ایس او 2000 کے شیڈول 12 کے تحت ترمیم شدہ جرمانہ کا نفاذ یکم جنوری 2024 سے ہوگاملک کی تمام ہائی ویز اور موٹرویز پر بلا تخصیص ہیوی جرمانوں کا انعقاد ہوگاسڑک استعمال کندہ گان اور ٹرانسپورٹر حضرات روڈ پر ٹریفک رولز کی وائیلیشن سے اجتناب کر یں۔

ان خیالات کا اظہار سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو سجاد حسین بھٹی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے زیر انتظام ملک کی تمام موٹرویز اور ہائی ویز پر نیشنل ہائی وے سیفٹی آرڈنینس (2000 NHSO) کے تحت نظر ثانی شدہ جرمانہ کا یکم جنوری 2024 سے بلا تخصیص اطلاق ہوگا۔

اس سلسلے میں NHMP سیکٹر کمانڈر نارتھ 2 جہلم ایس پی سجاد حسین بھٹی کی ہدایت پر موٹر وے پولیس افسران نے ٹرانسپورٹرز اور جنرل پبلک کو خصوصی بریفنگ کی مہم چلائی ہے۔ سیکٹر ہذا کے تمام ٹول پلازہ جات اور نمایاں مقامات پربینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ ٹول پلازہ جات پر خصوصی بریفنگ مہم چلائی گئی ہے۔

مزید بر آں مختلف حکومتی اور نجی اداروں میں بھی خصوصی بریفنگ دی گئی ہے۔ بس اڈوں اور ٹر مینل پر بھی ڈرائیورز کو بریف کیا گیا ہے۔

سیکٹر کمانڈر نارتھ 2 جہلم کے ایس پی سجاد حسین بھٹی نے روڈ یوزر، ڈرائیور حضرات خصوصاً پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیور اور مالکان کیلئے ٹریفک رولز پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کسی قسم کی وائیلیشن نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید برآں سیکٹر کمانڈر نارتھ 2 جہلم ایس پی سجاد حسین بھٹی نے تمام افسران و ملا زمان کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ یکم جنوری 2024 سے نظر ثانی شدہ جرمانہ کا نفاذ یقینی بنائیں بلا تخصیص اور بلا تفریق تمام وائیلیشن کو کنٹرول کریں تاکہ عوام الناس کی جان ومال کی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
38%
3 m/s
بدھ
21 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تین منشیات فروش گرفتار

5 اکتوبر, 2023

جہلم میں جادہ چوک سروس روڈ پر تجاوزات سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

17 فروری, 2026

جہلم: شدید گرمی کے باعث نکسیر پھوٹنے کے کیسز میں اضافہ، ڈاکٹرز نے احتیاطی تدابیر جاری کر دیں

13 جون, 2025

پاکستانی بیرون ملک سے کتنی مالیت کا سامان لا سکتے ہیں؟

18 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں