Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عوامی ریلیف اور بہتر سروس ڈیلیوری ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عوامی ریلیف اور بہتر سروس ڈیلیوری ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی اور عوامی فلاحی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بیوٹیفکیشن سکیموں، پلس پروگرام، کے پی آئیز، ای بز پروگرام، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی، ستھرا پنجاب ایجنسی کے صفائی آپریشنز اور واسا جہلم کی جانب سے مین ہولز کورنگ سمیت مختلف اہم امور زیر غور آئے۔

اجلاس کے دوران متعلقہ محکموں کے افسران نے اپنے اپنے شعبوں میں جاری سرگرمیوں، حاصل شدہ اہداف، درپیش مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بیوٹیفکیشن سکیموں کی رفتار، معیار اور تکمیلی مراحل کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق معیاری انداز میں مکمل کیا جائے تاکہ شہری جلد از جلد ان کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے پلس پروگرام، کے پی آئیز اور ای بز پروگرام پر عملدرآمد کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام اہداف بروقت مکمل کیے جائیں اور کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے۔

اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ مارکیٹوں کے باقاعدہ فیلڈ وزٹ کیے جائیں، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کی جائیں تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

اس موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم کو صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے جبکہ واسا جہلم کو شہر بھر میں مین ہولز کورنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں تاکہ شہریوں کو بہتر بلدیاتی سہولیات میسر آ سکیں۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے کہا کہ تمام سرکاری محکمے عوامی ریلیف، بہتر سروس ڈیلیوری اور حکومتی منصوبوں کے بروقت اہداف کے حصول کے لیے ذمہ داری، شفافیت اور تیز رفتاری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
48%
3 km/h
ہفتہ
39 °C
اتوار
40 °C
پیر
41 °C
منگل
40 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
28 اگست, 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں معدنیات کی کانوں اور کان کنوں کی حفاظت کیلئے ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

22 مارچ, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، غیر قانونی طور پر مقیم دو افغان شہری گرفتار، ہولڈنگ کیمپ منتقل

17 فروری, 2026

جہلم میں انڈوں اور برائلر مرغی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ

3 جنوری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا تحصیل آفس کا دورہ، دفتری کارکردگی اور شہری خدمات کی بہتری پر زور

15 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں