Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان مین بازار کی بیوٹیفکیشن عوام اور تاجروں کیلئے دردِ سر بن گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان مین بازار کی بیوٹیفکیشن عوام اور تاجروں کیلئے دردِ سر بن گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: بازار میں جاری بیوٹیفکیشن منصوبہ شہریوں اور تاجروں کیلئے شدید مشکلات کا باعث بن گیا، جبکہ عوامی پریشانیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔

شہریوں کے مطابق صبح 10 بجتے ہی ٹھیکیدار کی جانب سے پورے بازار میں مٹی پھیلا دی جاتی ہے، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ کبھی بنیڑوں کی تعمیر کی جاتی ہے اور پھر انہیں دوبارہ توڑ دیا جاتا ہے، جس سے ناقص منصوبہ بندی واضح نظر آتی ہے۔

تاجروں نے شکایت کی کہ جس کام کو رات کے اوقات میں مکمل کیا جانا چاہیے، وہ دن دیہاڑے کیا جا رہا ہے، جس کے باعث نہ صرف بازار میں آمدورفت متاثر ہو رہی ہے بلکہ کاروبار بھی مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے دوران بھی بیوٹیفکیشن کا کام جاری رہا اور اب عیدالاضحیٰ قریب آنے کے باوجود صورتحال جوں کی توں ہے، جس سے تاجروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متاثرہ تاجروں اور شہریوں نے سوال اٹھایا کہ اگر تعمیراتی کام درست منصوبہ بندی کے تحت کیا جائے تو بار بار بنیڑوں کو توڑنے اور دوبارہ بنانے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے۔

عوامی اور تاجر حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، کام کے معیار کا جائزہ لینے اور بازار میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو منظم انداز میں مکمل کروانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ شہریوں اور تاجروں کو ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
57%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف پیکا ایکٹ اور دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج

26 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں ڈیزل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار، چوری شدہ ڈیزل اور رقم برآمد

6 جنوری, 2025

عید الاضحیٰ پر جہلم میں صفائی، امن و امان قائم کر کے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے، ڈپٹی کمشنر

4 جون, 2024

دینہ: اسلامی جمعیت طلبہ نے نوجوانوں کو دین، اخلاق اور خدمتِ خلق کے جذبے سے روشناس کرایا، مقررین

21 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں