Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خواتین کی تعلیم محفوظ اور خوشحال نسلوں کی بنیاد ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خواتین کی تعلیم محفوظ اور خوشحال نسلوں کی بنیاد ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کہا ہے کہ خواتین کی تعلیم محفوظ اور خوشحال نسلوں کی بنیاد ہے۔ پنجاب حکومت طالبات کی اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے جبکہ اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی طالبات کی حوصلہ افزائی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا ویژن ہے۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے گورنمنٹ کالج فار ویمن کچہری جہلم کا دورہ کیا اور راولپنڈی بورڈ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقدہ ایک شاندار تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہونہار طالبات میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی محنت و کارکردگی کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

اپنے خطاب میں انہوں نے طالبات کو نصیحت کی کہ وہ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں، اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر حماد رضا اعوان نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کالج انتظامیہ اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا جن کی محنت سے طالبات نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

تقریب کے اختتام پر کالج کی پرنسپل نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر مہمانانِ گرامی کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
53%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رواں سال حج پر کتنا خرچہ آئے گا؟ حج پالیسی کے نکات سامنے آگئے

22 اکتوبر, 2024

جہلم میں کھلاڑیوں کے وفد کی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سے ملاقات، سہولیات کی فراہمی پر زور

29 ستمبر, 2025

جہلم: جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 2 خواتین دلال سمیت گرفتار

31 جنوری, 2026

دینہ میں 20 ویں بیل اکھاڑہ ڈھینگری شائقین کی کثیر تعداد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

7 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں