Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں 3 ماہ بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں 3 ماہ بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے لگا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں موسم گرما کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے جس کے ساتھ ہی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

22 مئی سے 23 اگست تک جاری رہنے والی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولوں، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں آج سے معمول کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔

طویل وقفے کے بعد کلاس رومز ایک بار پھر آباد ہوگئے جبکہ طلبہ اپنے دوستوں اور اساتذہ سے ملنے پر خوش نظر آئے۔

پنجاب حکومت نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث رواں سال تقریباً 3 ماہ کی طویل تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

دوسری جانب تعلیمی ادارے کھلنے کے پہلے روز جہلم اور لاہور سمیت بڑے شہروں میں سڑکوں اور اسکول روٹس پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔

تین ماہ سے نسبتاً سنسان رہنے والے اسکول روٹس پر والدین، طلبہ اور اسکول وینز کی آمدورفت بھی بڑھ گئی ہے۔

ٹریفک پولیس نے اسکولوں کے اطراف ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مختلف اہم شاہراہوں پر وارڈنز تعینات کردیئے ہیں اور رش کو کنٹرول کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ٹریفک پولیس نے والدین اور شہریوں کو اسکول اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز اور ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ اور عملے کی سو فیصد حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے جبکہ اسکول کھلنے سے قبل صفائی ستھرائی اور ڈینگی سے بچاؤ کے لیے بھی خصوصی اقدامات مکمل کیے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
39%
1 km/h
منگل
25 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 376 افراد کی چیکنگ؛ دو افغان شہری گرفتار
20 اکتوبر, 2026
جہلم میں آٹے کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، چیف سیکرٹری پنجاب کا ڈپٹی کمشنرز کو اہم حکم
20 اکتوبر, 2026
نوجوان نسل کو جرائم سے محفوظ رکھنا اور قانون کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا جہلم پولیس کی ترجیحات ہیں، ڈی ایس پی محمد اکرم
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟

12 اکتوبر, 2026

حکومت کا سردیوں میں بجلی کے اضافی استعمال پر 26 روپے فی یونٹ تک ریلیف کا اعلان

8 نومبر, 2024

جہلم کے شہریوں کی شکایات کا ازالہ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

22 اگست, 2024

پنڈدادنخان: شہید ہیڈ کانسٹیبل نوازش علی کی اکتیسویں برسی، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

28 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں