Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سابق مشیر وزیراعلیٰ چوہدری محمد عارف کی ایڈوائزر محتسب پنجاب اشفاق احمد رانا سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سابق مشیر وزیراعلیٰ چوہدری محمد عارف کی ایڈوائزر محتسب پنجاب اشفاق احمد رانا سے ملاقات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صدر مرکزی انجمن تاجران جہلم چوہدری محمد عارف سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نے دفتر محتسب پنجاب جہلم کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محتسب پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان کا تہہ دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے ضلع جہلم کی عوام الناس کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اشفاق احمد رانا کو مستقل طور پر بطور ایڈوائزر محتسب پنجاب جہلم تعینات کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اشفاق احمد رانا کی تعیناتی کے بعد لوگوں کے مسائل حل ہونا شروع ہو گئے ہیں خصوصی طور پر میونسپل کمیٹی، جہلم کے خلاف لوگوں کے مسائل بابت صفائی، سیوریج وغیرہ تھے جو کافی حد تک حل ہوچکے ہیں اور اب جہلم شہر میں صفائی کے لحاظ سے نمایاں تبدیلی آئی ہے۔

مزید برآں انہوں نے اشفاق احمد رانا ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کو دعوت دی کہ دفتر محتسب پنجاب کے متعلق آگاہی کے حوالے سے انجمن تاجران جہلم کے پلیٹ فارم پر سیمینار منعقد کروایا جائے تاکہ لوگوں میں محتسب پنجاب دفتر کے متعلق آگاہی پیدا ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
39%
2 m/s
جمعرات
23 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
27 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخ نامہ مسترد، عوام لُٹنے پر مجبور

17 فروری, 2025

جہلم کے 6 مرلے مکان کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

25 جنوری, 2024

جہلم میں ڈکیتی کرنے والے 2 ڈکیت گرفتار، مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد

14 اکتوبر, 2024

جہلم: ملکی استحکام کے لیے قوم متحد اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ڈاکٹر فضل الحق فضلی

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں