Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سائنس اور ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی ممکن نہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سائنس اور ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی ممکن نہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنمنٹ ایم سی اسلامیہ ہائیر سیکنڈری اسکول جہلم میں سالانہ تقسیم انعامات کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بطور مہمانِ خصوصی صوبائی مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے شرکت کی۔

سکول کے پرنسپل، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب کے دوران میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ اور اساتذہ میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کیں اور ان کی محنت اور کارکردگی کو سراہا۔

مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ دور سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کا دور ہے، جس کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کریں تاکہ مستقبل میں اپنے والدین، اساتذہ، ضلع اور ملک کا نام روشن کر سکیں۔

اس موقع پر سکول انتظامیہ نے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ تقریب میں والدین، اساتذہ، معززین شہر اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جنہوں نے اس شاندار تقریب کو بے حد سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ مچھلی کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ

9 اکتوبر, 2025

’ہواوے‘ کتنے لاکھ پاکستانی طلبا و طالبات کو پیشہ وارانہ تربیت دے گا؟

20 جولائی, 2024

رمضان سہولت بازار؛ ایک کلو چینی کے لیے شناختی کارڈ کی شرط پر شہری پریشان

3 مارچ, 2025

رمضان المبارک؛ انتظامیہ کی جانب سے سبزی فروٹ منڈی سے مارکیٹ تک قیمتوں کی کڑی نگرانی جاری

26 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں