Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر پانچ گاڑیوں میں تصادم، زخمی ہسپتال منتقل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر پانچ گاڑیوں میں تصادم، زخمی ہسپتال منتقل

امداد چوہان
امداد چوہان
9 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر پانچ گاڑیوں کے خوفناک تصادم ہوا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثہ شہر کے وسطی علاقے میں پیش آیا، جس سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو اچانک ہارٹ اٹیک کی شکایت ہوئی، جس کے باعث وہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا۔

سوہاوہ پولیس بھی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ٹریفک کی روانی بحال کی۔ حادثے میں شامل گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، لیکن خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

پولیس نے حادثے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ واقعے کی مکمل تفصیلات معلوم کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب کے اسکولز میں خواتین اساتذہ کیلئے شلوارقمیض اور دوپٹہ لازم

9 اپریل, 2025

جہلم میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، ڈی پی او جہلم کا نوٹس، ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار

29 اپریل, 2026

جہلم کے شہری کی زمین ہتھیانے پر محکمہ مال کے افسران کے خلاف مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

30 جنوری, 2024

جہلم میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا دائرہ کار شہر سے نکل کر مضافاتی علاقوں تک پھیلنے لگا

25 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں