Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ماسکو: روس کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے اور ملک بھر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے 68 واقعات رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 49 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ روس کی وزارت ہنگامی صورت حال نے پیغام رسانی کی ایپ ٹیلگرام میں بتایا کہ ملک بھر میں واٹر باڈیز کے پاس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہریوں کے ڈوبنے کے 65 واقعات رجسٹر ہوئے اور 49 افراد ہلاک ہوئے۔

روس کی سرکاری خبرایجنسی نے رپورٹ کیا کہ یہ واقعات گزشتہ برس اسی روز پیش آنے والے واقعات سے 10 زیادہ ہیں۔

رپورٹس کے مطابق روس میں گزشتہ ہفتے ایک صدی سے زیادہ عرصے بعد سب سے زیادہ گرم دن ریکارڈ کیا گیا تھا، جس میں 1917 کا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا اور روس کے شہروں میں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا تھا۔

روس کی ہائیڈرومیٹیورولوجی سروسز نے بتایا کہ ملک کے اکثر جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان ہے اور چند ایک مقامات میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ (104 فارن ہائیٹ) تک جانے کی پیش گوئی ہے۔

ایمرجنسی سروس نے بتایا کہ روس کے وسطی علاقے نیزھنے نووگورود کے دریائے وولگا میں ڈوب کر 10 سالہ بچی دم توڑ گئی اور ان کی 6 سالہ بہن لاپتا ہوگئیں تاہم غوطہ خور ان کی تلاش میں مصروف ہیں۔

وزارت ہنگامی امداد نے بتایا کہ دریائے وولگا اور اورال پہاڑیوں کے درمیان واقع بشکیریا ریجن میں 3 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے، جن میں سے ایک 16 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکی انٹیلیجنس کی مدد شامل تھی؛ الجزیرہ

31 جولائی, 2024

امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

1 فروری, 2025

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

26 مئی, 2024

نئے سال کی آمد: یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

26 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں