Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر معمر شہری کا اپنے بیٹے کو فروخت کرنے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر معمر شہری کا اپنے بیٹے کو فروخت کرنے کا اعلان

عامر کیانی
عامر کیانی
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بجلی کا بل 62 ہزار روپے آنے پر معمر شہری نے بجلی کا بل ادا کرنے کیلئے اپنے ذہنی معذور بیٹے کو فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کے ہوشربا بلوں نے جہاں متوسط طبقے کے اوسان خطا کر دیے ہیں، وہیں ملک عام عوام کے لیے بلز کسی عذاب سے کم نہیں ہیں۔ لوگ ان بلوں کی ادائیگی کے لیے اپنے زیورات وغیرہ بیچنے پر مجبور تھے، مگر اب جہلم کا بزرگ شہری محمد منشاء بجلی کا بل زیادہ آنے پر اپنے ذہنی طور پر معذور بیٹے کو فروخت کرنے شاندار چوک پہنچ گیا۔

بزرگ شہری نے ذہنی مفلوج بیٹے کے گلے میں 62ہزار روپے قیمت کا پلے کارڈ لٹکا دیا، معمر بزرگ شہری کا بجلی کا بل 62ہزار روپے آیا ہے۔

معمر بزرگ شہری محمد منشاء کا کہنا ہے کہ میں گھر میں صرف پنکھا اور بلب جلاتا ہوں، میں غریب ہوں اس لئے بجلی کا بل ادا نہیں کرسکتا۔ محمد منشاء نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

21 جون, 2024

جہلم تا لِلہ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ التوا کا شکار، مسافروں اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا

4 اگست, 2024

سوہاوہ: بار ایسوسی ایشن انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ راجہ اویس خالد، راجہ تنویر پنوار

26 جنوری, 2026

اب خریداری کیش سے نہیں صرف کارڈز سے ہوگی

10 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں