Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی نژاد کیپٹن وحید کو نیویارک پولیس میں ڈپٹی انسپکٹر کا عہدہ مل گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی نژاد کیپٹن وحید کو نیویارک پولیس میں ڈپٹی انسپکٹر کا عہدہ مل گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

نیو یارک: پاکستانی نژاد کیپٹن وحید اختر کو نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی انسپکٹرکےاعلیٰ عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ نمایاں مقام حاصل کیا، جس پر نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ نیویارک پولیس میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیپٹن وحید کا تعلق پاکستان کے ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے۔

ان کی ایمانداری، پیشہ ورانہ خدمات اور کمیونٹی کے ساتھ قریبی تعلق نے انہیں اس اعلیٰ منصب تک پہنچایا، ترقی کے بعد پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مختلف تنظیموں اورشخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اس اعزاز کو اپنی کمیونٹی کے نام کرتے ہیں اورنوجوانوں کو محنت، لگن اوردیانتداری کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کرتے ہیں۔

نیویارک میں مقیم پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ کیپٹن وحید اختر نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے اور یہ کامیابی پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
26%
2 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لندن کے کیفے میں پاکستانی صحافیوں کا جھگڑا سوشل میڈیا پر وائرل

5 مئی, 2025

لیورپول اسٹریٹ اسٹیشن لندن میں فلسطین کی حمایت میں شہریوں کا دھرنا

3 نومبر, 2023

مسلم لیگ (ن) عجمان کی طرف سے نو منتخب اراکین کے اعزاز میں استقبالیہ

20 اکتوبر, 2023

حکومت نے یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

21 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں