Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹرسائیکل سوار ہوشیار! یہ سرٹیفکیٹ لازمی لینا ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹرسائیکل سوار ہوشیار! یہ سرٹیفکیٹ لازمی لینا ہوگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے ٹریفک اور عوامی تحفظ کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے موٹر سائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب پرائیویٹ گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل سواروں کو بھی اپنی گاڑیوں کی فٹنس چیک کروا کر سالانہ بنیاد پر فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔

پنجاب کابینہ نے قانون میں ضروری ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت موٹر سائیکل مالکان کو بھی اپنی گاڑیوں کی تکنیکی حالت اور معیار کی جانچ کے بعد فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا، جو ایک سال کے لیے مؤثر ہوگا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ جلد اس پر عملدرآمد کے لیے حکمت عملی طے کرے گا اور اس مقصد کے لیے ضروری اقدامات اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ فٹنس چیکنگ کے ذریعے نہ صرف روڈ سیفٹی میں بہتری آئے گی بلکہ دھوئیں، شور اور دیگر ماحولیاتی آلودگی کے ذرائع پر بھی قابو پایا جا سکے گا۔

دوسری جانب پنجاب بھر میں ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تمام بس ٹرمینلز پر کارروائی کے لیے خصوصی اسکواڈ تشکیل دیئے جا چکے ہیں، جبکہ سیکرٹری آر ٹی ایز کی سربراہی میں متعدد گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی جا چکی ہیں۔

علاوہ ازیں غیر قانونی رکشہ باڈی بنانے والوں کے خلاف بھی بھرپور آپریشن جاری ہے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ قانون شکنی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے اور یہ اقدامات عوامی سلامتی اور سڑکوں پر نظم و ضبط کے قیام کے لیے ناگزیر ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عیدالاضحیٰ سے قبل سبزیوں اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان

21 مئی, 2026

پنڈدادنخان کی ترقی کا سفر جہاں چھوڑا گیا تھا وہیں سے شروع کریں گے، فواد چوہدری

31 اکتوبر, 2023

میونسپل کمیٹی جہلم کی مہربانیاں، دریائے جہلم میں کوڑا کرکٹ پھینکا جانے لگا

4 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان میں نامعلوم چور 2 گھروں کا صفایا کر گئے، 20 بکریاں بھی چوری

1 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں